صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 648 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 648

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۴۸ ۸۶ - كتاب الحدود اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتِ نے عروہ سے ، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اخْتَصَمَ سَعْدٌ وَابْنُ زَمْعَةَ فَقَالَ النَّبِيُّ سے روایت کی۔ آپؐ فرماتی تھیں: سعد بن ابی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ لَكَ يَا وقاص) اور عبد بن زمعہ نے آپس میں جھگڑا کیا تو عَبْدُ بْنَ زَمْعَةَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ في صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عبد بن زمعہ یہ تمہارا وَاحْتَجِبِي مِنْهُ يَا سَوْدَةُ۔ زَادَ لَنَا ہے۔ بچہ اسی کا ہوتا ہے جس کے بستر پر پیدا ہو۔ اور اے سودہ ! تم اس سے پردہ کیجیو۔ قتیبہ نے قُتَيْبَةُ عَنِ اللَّيْثِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ۔ لیث سے روایت کرتے ہوئے ہم سے اتنا اور بیان کیا اور زنا کار کو پتھر پڑتے ہیں۔ أطرافه: ۲۰۰۳، ۲۲۱۸، ۲۴۲۱، ۲۵۳۳ ، ٢٧٤٥ ، ٤٣٠٣ ٦٧٤٩، ٦٧٦٥، ٧١٨٢۔ ٦٨١٨ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۶۸۱۸ : آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ محمد بن زیاد نے ہم سے أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله بیان کیا۔ محمد نے کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ سنا۔ وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الْحَجَرُ۔ طرفه: ٦٧٥٠ - بچہ (اس کا ہے جس کی وہ ) بیوی یا لونڈی ہو۔ اور بدکار کو پتھر پڑتے ہیں۔ بَاب ٢٤ : الرَّجْمُ فِي الْبَلَاطِ بلاط میں سنگسار کرنا ٦٨١٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ ۶۸۱۹: محمد بن عثمان بن کرامہ نے ہم سے بیان بْنِ كَرَامَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ کیا کہ خالد بن مخلد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سُلَيْمَانَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ سليمان ( بن بلال) سے روایت کی کہ مجھے عبد اللہ ے بلاط ایسے پتھروں کو کہتے ہیں جن سے گھروں کے فرش بنائے جاتے ہیں۔ یہاں اس سے مراد وہ معروف جگہ ہے جو مسجد نبوی۔ نبوی کے دروازے کے قریب پتھروں سے روں سے بنے فرش والی تھی۔ (فتح الباری، جزء ۱۲ صفحه (۱۵۶)