صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 647
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۴۷ ۸۶ - كتاب الحدود عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ۔ قَالَ اور سعید بن مسیب سے، اُن دونوں نے حضرت أَتَى رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ حضرت ابو وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَنَادَاهُ بریرہ نے کہا: ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي زَنَيْتُ فَأَعْرَضَ کے پاس آیا اور اس وقت آپ مسجد میں تھے اس عَنْهُ حَتَّى رَدَّدَ عَلَيْهِ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ فَلَمَّا نے آپ کو بلند آواز سے پکارا، اور کہا: یا رسول اللہ شَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ دَعَاهُ میں نے زنا کیا ہے۔ آپؐ نے اس سے منہ پھیر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لیا۔ یہاں تک کہ اس نے آپ کے سامنے چار بار یہی دہرایا۔ جب اس نے چار بار اپنے متعلق یہ أَبِكَ جُنُونٌ؟ قَالَ لَا قَالَ فَهَلْ اقرار کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو بلایا اور أَحْصَنْتَ؟ قَالَ نَعَمْ۔ فَقَالَ النَّبِيُّ پوچھا: کیا تمہیں جنون ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْهَبُوا بِهِ آپؐ نے فرمایا: تو کیا تم شادی شدہ ہو؟ اس نے فَارْجُمُوهُ۔ أطرافه: ٥٢٧١، ٦٨٢٥، ٧١٦٧۔ کہا: ہاں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو لے جاؤ اور اس کو سنگسار کرو۔ ٦٨١٦ ۔ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي ۶۸/۶: ابن شہاب نے کہا: مجھے اس شخص نے بتایا مَنْ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ قَالَ جس نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے سنا۔ وہ کہتے فَكُنْتُ فِيمَنْ رَجَمَهُ فَرَجَمْنَاهُ بِالْمُصَلَّى تھے : میں بھی اُن لوگوں میں تھا جنہوں نے اس کو فَلَمَّا أَذْلَقَتْهُ الْحِجَارَةُ هَرَبَ فَأَدْرَكْنَاهُ رحم کیا۔ ہم نے اس کو عید گاہ میں سنگسار کیا۔ جب بِالْحَرَّةِ فَرَجَمْنَاهُ۔ پتھروں نے اس کو بے قرار کیا تو وہ بھاگ گیا۔ ہم نے اس کو حرہ میں جا پکڑا اور پھر اس کو سنگسار کیا۔ أطرافه: ٥٢٧٠ ٥٢٧٢، ٦٨١٤ ، ٦٨٢٠، ٦٨٢٦، ٧١٦٨۔ بَاب ۲۳ : لِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ زناکار کو پتھر پڑتے ہیں ٦٨١٧ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۶۸۱۷: ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے