صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 637
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۳۷ ۸۶ - کتاب الحدود ٦٨١١: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۶۸۱۱: عمرو بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ بچی بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سعید نے ہمیں بتایا۔سفیان (ثوری) نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ وَسُلَيْمَانُ عَنْ بیان کیا کہ منصور اور سلیمان نے مجھے بتایا۔ان أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ دونوں نے ابووائل سے، ابووائل نے ابومیسرہ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا ہے، ابو میسرہ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) الله رَسُولَ اللهِ أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ قَالَ أَنْ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے : میں نے کہا: یارسول تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ قُلْتُ ثُمَّ الله ! کونسا گناہ سب سے بڑا ہے ؟ آپ نے فرمایا: أَيِّ قَالَ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ مِنْ أَجْلِ أَنْ یکہ تم اللہ کا شریک ٹھہراؤ حالا نکہ اس نے تم کو پیدا يَطْعَمَ مَعَكَ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ أَنْ کیا۔میں نے کہا: پھر کونسا؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تم اپنی اولاد کو اس لئے مار ڈالو کہ کہیں وہ تمہارے تُزَانِيَ حَلِيلَةَ جَارِكَ۔قَالَ يَحْيَى ساتھ کھائے۔میں نے کہا: پھر کونسا؟ آپ نے وَحَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي وَاصِلٌ عَنْ فرمایا: یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو۔یحی أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ قُلْتُ يَا نے کہا: اور ہم سے سفیان نے بیان کیا کہ واصل رَسُولَ اللهِ۔۔مِثْلَهُ۔قَالَ عَمْرُو فَذَكَرْتُهُ بن حیان) نے مجھے بتایا۔اُنہوں نے ابووائل لِعَبْدِ الرَّحْمَن وَكَانَ حَدَّثَنَا عَنْ سُفْيَانَ سے، ابو وائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ ) سے عَنِ الْأَعْمَشِ وَمَنْصُورٍ وَوَاصِلٍ عَنْ روایت کی کہ میں نے پوچھا: یا رسول اللہ !۔۔۔پھر أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ قَالَ دَعْهُ اى طرح نقل کیا۔عمرو بن علی فلاس) نے کہا: میں نے عبد الرحمن بن مہدی) سے اس حدیث کا ذکر کیا اور عبد الرحمن نے یہ حدیث یوں بیان کی تھی کہ سفیان سے مروی ہے۔انہوں نے اعمش اور منصور اور واصل سے ، انہوں نے ابو دائل سے، ابو وائل نے ابو میسرہ سے روایت کی۔اُنہوں نے کہا: اس سند کو بھی رہنے دو۔دَعْهُ۔أطرافه: ٤٤٧٧ ٤٧٦١، ٦٠٠١، ٦٨٦١، ٧٥٢٠، ٧٥٣٢-