صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 635 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 635

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۳۵ ٨٦ - كتاب الحدود بَاب ۲۰ : إِثْمُ الزُّنَاةِ زنا کرنے والوں کا گناہ وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَلَا يَزْنُونَ (الفرقان: ٦٩) اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: رمانا: اور وہ زنا نہیں کرتے۔ (اور وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور زنا کے قریب مت جاؤ کیونکہ وہ بڑی بے حیائی کی بات ہے اور بہت ہی سَبِيلًا (الاسراء : ٣٣) بری راہ ہے ٦٨٠٨ : حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ ۶۸۰۸ داؤد بن شبیب نے ہمیں بتایا کہ ہمام نے حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ أَخْبَرَنَا أَنَسٌ ہم سے بیان کیا۔ ہمام نے قتادہ سے روایت کی کہ قَالَ لَأُحَدِّثَنَّكُمْ حَدِيثًا لَا يُحَدِّثُكُمُوهُ حضرت انس نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا: میں أَحَدٌ بَعْدِي سَمِعْتُهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ تم سے ایک ایسی حدیث بیان کروں گا جو میرے بعد تم سے کوئی بھی ( یہ کہہ کر ) بیان نہیں کرے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ گا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو سنا۔ (حضرت انس نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَإِمَّا قَالَ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ - سے سنا، آپ فرمارہے تھے وہ گھڑی نہیں برپا ہو گی أَنْ يُرْفَعَ الْعِلْمُ وَيَظْهَرَ الْجَهْلُ وَيُشْرَبَ یا فرمایا اس گھڑی کی علامتوں میں سے یہ ہے کہ الْخَمْرُ وَيَظْهَرَ الزِّنَا وَيَقِلَّ الرِّجَالُ علم اٹھا لیا جائے گا اور جہالت کا غلبہ ہو گا اور وَيَكْثُرَ النِّسَاءُ حَتَّى يَكُونَ لِلْخَمْسِينَ شراب پی جائے گی اور زنا کثرت سے ہو گا اور مرد کم ہوں گے اور عورتیں زیادہ ہوں گی۔ یہاں تک امْرَأَةَ الْقَيِّمُ الْوَاحِدُ۔ أطرافه: ۸۰، ۸۱، ۵۲۳۱، ٥٥٧٧۔ کہ پچاس عورتوں کا ایک ہی سر پرست ہوگا۔ ٦٨٠٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۶۸۰۹ : محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ اسحاق أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ فضیل بن غزوان الْفُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ نے ہمیں خبر دی فضیل نے عکرمہ سے عکرمہ نے