صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 634 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 634

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۳۴ ۸۶ - كتاب الحدود يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلُّهُ ، إِمَامٌ عَادِل اپنے سایہ میں رکھے گا جس دن کہ اس کے سایہ وَشَابٌ نَشَأَ فِي عِبَادَةِ اللهِ وَرَجُلٌ کے سوا کوئی اور سایہ نہ ہو گا۔ ایک عادل امام اور ذَكَرَ اللهَ فِي خَلَاءٍ فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ ایک نوجوان جو اللہ کی عبادت میں جوان ہوا ہو وَرَجُلٌ قَلْبُهُ مُعَلَّقٌ فِي الْمَسْجِدِ اور ایک وہ شخص جس نے خلوت میں اللہ کا ذکر کیا وَرَجُلَانِ تَحَابًا فِي اللَّهِ وَرَجُلٌ دَعَتْهُ اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بہہ پڑیں اور امْرَأَةٌ ذَاتُ مَنْصِبٍ وَجَمَالٍ إِلَى نَفْسِهَا ایک وہ شخص جس جس کا دل مسجد میں لگا رہتا ہے اور دو ا وہ شخص جنہوں نے اللہ ہی کے لئے آپس میں قَالَ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ وَرَجُلٌ تَصَدَّقَ محبت رکھی اور ایک وہ شخص جس کو عالی خاندان اور بِصَدَقَةٍ فَأَخْفَاهَا حَتَّى لَا تَعْلَمَ شِمَالُهُ مَا صَنَعَتْ يَمِينُهُ۔ أطرافه: ٦٦٠ ، ١٤٢٣، ٦٤٧٩- خوبصورت عورت نے اپنے ساتھ بدی کرنے کے لئے بلایا اور اس نے کہا میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور ایک وہ شخص جس نے صدقہ کیا اور اس نے اس کو چھپایا یہاں تک کہ اس کا بایاں ہاتھ نہیں جانتا کہ اس کے دائیں ہاتھ نے کیا کیا۔ ٦٨٠٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ۶۸۰۷ : محمد بن ابی بکر نے ہم سے بیان کیا کہ عمر حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيّ ح و حَدَّثَنِي بن علی نے ہمیں بتایا۔ نیز خلیفہ (بن خیاط) نے مجھ خَلِيفَةً حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيّ حَدَّثَنَا سے بیان کیا کہ عمر بن علی نے ہمیں بتایا۔ ابو حازم أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِي نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت سہل بن قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سعد ساعدی سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تَوَكَّلَ لِي مَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ وَمَا بَيْنَ نے فرمایا: جو میرے لئے اس چیز کا ضامن ہو جو اس کی دو ٹانگوں کے درمیان ہے اور نیز اس کا جو لَحْيَيْهِ تَوَكَّلْتُ لَهُ بِالْجَنَّةِ۔ اس کے دو جبڑوں کے درمیان ہے تو میں اس کے لئے جنت کا ضامن ہوتا ہوں۔ طرفه: ٦٤٧٤-