صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 632 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 632

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۳۲ ۸۶ - كتاب الحدود فَأُحْمِيَتْ فَكَحَلَهُمْ وَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ پہنچا۔ آپ نے تعاقب کرنے والوں کو اُن کے وَأَرْجُلَهُمْ وَمَا حَسَمَهُمْ ثُمَّ أُلْقُوا فِي پیچھے بھیج دیا۔ تو ابھی دن اچھی طرح نہیں پڑھا تھا الْحَرَّةِ يَسْتَسْقُونَ فَمَا سُقُوا حَتَّی کہ اُن کو لے آئے۔ آپ نے سلائیاں گرم مَاتُوا ۔ قَالَ أَبُو قِلَابَةَ سَرَقُوا وَقَتَلُوا کرنے کا حکم دیا جو گرم کی گئیں اور پھر آپؐ نے اُن کی آنکھوں میں پھرائیں اور اُن کے ہاتھ اور وَحَارَبُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ۔ پاؤں کٹوا ڈالے اور (خون بند کرنے کے لئے) اُن کو داغا نہیں۔ پھر وہ پتھریلی زمین میں ڈال دیئے گئے، پانی مانگتے تھے اور اُنہیں پانی نہیں دیا گیا یہاں تک کہ اسی طرح مر گئے۔ ابو قلابہ کہتے تھے: اُنہوں نے چوری کی، قتل کیا اور اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کی۔ أطرافه: ۲۳۳ ، ۱۵۰۱ ، ۳۰۱۸ ، ۱۹۲ ، ٤۱۹۳، ٤٦١٠، ٥٦٨٥، ٥٦٨٦، ٥٧٢٧، ٦٨٠٢، -٦٨٠٣ ، ٦٨٠٥، ٦٨٩٩ بَاب ۱۸ : سَمْرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْيُنَ الْمُحَارِبِينَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جنگ کرنے والوں کی آنکھوں میں سلائی پھر وانا ٦٨٠٥ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۸۰۵ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ بن زید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَهْطًا مِنْ عُكْلِ ایوب نے ابو قلابہ سے ، اُنہوں نے حضرت انس أَوْ قَالَ مِنْ عُرَيْنَةَ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا بن مالک سے روایت کی کہ کچھ لوگ عکل کے یا قَالَ مِنْ عُكْل - قَدِمُوا الْمَدِينَةَ کہا عرینہ کے اور میں یہی جانتا ہوں انہوں نے فَأَمَرَ لَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہی کہا عکل کے لوگ مدینہ آئے، نبی صلی اللہ بِلِقَاحٍ، وَأَمَرَهُمْ أَنْ يَخْرُجُوا فَيَشْرَبُوا علیہ وسلم نے انہیں چند دو دھیل اونٹنیوں کے متعلق مِنْ أَبْوَالِهَا وَأَلْبَانِهَا فَشَرِبُوا حَتَّى إِذَا حکم دیا اور اُن کو فرمایا کہ وہ جائیں اور ان کا پیشاب