صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 621 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 621

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۲۱ ۸۶ - كتاب الحدود فِي مَعْرُوفٍ فَمَنْ وَفَى مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ نہ کرو۔ سو جس نے تم میں سے اس عہد کو پورا کیا تو عَلَى اللَّهِ وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہو گا اور جس نے ان میں فَأُخِذَ بِهِ فِي الدُّنْيَا فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَهُ سے کوئی گناہ کیا اور دنیا میں اس کی وجہ سے اس کو وَطَهُورٌ وَمَنْ سَتَرَهُ اللهُ فَذَلِكَ إِلَى پکڑا گیا تو یہ اس کے لئے کفارہ ہوگا اور اس کو گناہ اللهِ إِنْ شَاءَ عَذَّبَهُ وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُ سے پاک کرنے کا موجب ہوگا اور جس کی اللہ نے قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ إِذَا تَابَ السَّارِقُ پردہ پوشی کی تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے اگر بَعْدَ مَا قُطِعَ يَدُهُ قُبِلَتْ شَهَادَتُهُ چاہے تو اس کو سزا دے اگر چاہے تو اس کی پردہ وَكُلُّ مَحْدُودٍ كَذَلِكَ إِذَا تَابَ قُبِلَتْ داری کرتے ہوئے اس سے ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: اگر چور اپنے ہاتھ شَهَادَتُهُ۔ درگزر کر دے۔ کاٹے جانے کے بعد توبہ کرلے تو اس کی شہادت قبول کی جائے گی اور اسی طرح ہر سزا یافتہ جب توبہ کرلے تو اس کی شہادت قبول کی جائے گی۔ أطرافه: ۱۸، ۳۸۹۲، ۳۸۹۳ ، ۳۹۹۹ ، ٤٨٩٤، ٦٧٨٤ ، ۶۸۷۳ ، ۷۰۵۵، ۷۱۹۹، ٧٢١٣، ٧٤٦٨۔ بَاب ١٥ : الْمُحَارِبِينَ مِنْ أَهْلِ الْكُفْرِ وَالرِّدَّةِ کافروں اور مرتدوں میں سے جنگ کرنے والوں کے متعلق (احکام شریعت) وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى : إِنَّمَا جَزَوا الَّذِينَ (اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اُن لوگوں کی سزا جو اللہ يُحَارِبُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں اور زمین الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا اَو میں فساد مچاتے پھرتے ہیں، یہی ہے کہ اُنہیں تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَ أَرْجُلُهُمْ مِّنْ خِلَافٍ قتل کیا جائے یا سولی پر چڑھایا جائے یا اُن کے أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ۔ (المائدة: ٣٥) ہاتھ پاؤں مقابل طرف سے کاٹے جائیں اور یا اُنہیں ملک سے نکال دیا جائے۔ ٦٨٠٢ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۸۰۲ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا وليد بن مسلم نے ہمیں بتایا۔ اوزاعی نے ہم سے