صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 620 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 620

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۲۰ ۸۶ - كتاب الحدود بَاب ١٤ : تَوْبَةُ السَّارِقِ چور کا تو بہ کرنا ٦٨٠٠ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۸۰۰ : اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ اُنہوں نے کہا: ابن وہب نے مجھے بتایا۔ اُنہوں عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ نے یونس سے، یونس نے ابن شہاب سے، ابن أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ شباب نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ سے يَدَ امْرَأَةٍ۔ قَالَتْ عَائِشَةُ وَكَانَتْ تَأْتِي روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کا ہاتھ کاٹا۔ حضرت عائشہ فرماتی تھیں: اور اس کے بَعْدَ ذَلِكَ فَأَرْفَعُ حَاجَتَهَا إِلَى النَّبِيِّ بعد وہ آیا کرتی تو میں اس کی ضرورت کو نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَابَتْ وَحَسُنَتْ علیہ وسلم کے سامنے پیش کرتی اس نے توبہ کی تھی تَوْبَتُهَا ۔ اور اس کی توبہ اچھی طرح ہوئی۔ أطرافه: ٢٦٤٨ ، ۳٤٧٥ ، ۳۷۳۲، ۳۷۳۳، ٤۳۰۴، ٦٧٨٧، ٦٧٨٨۔ ٦٨٠١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۶۸۰۱ : عبد اللہ بن محمد (جعفی) نے ہم سے بیان کیا الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ کہ ہشام بن یوسف نے ہمیں بتایا معمر نے ہمیں خبر أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي دی۔ معمر نے زہری سے، زہری نے ابوادر میں (خولانی) سے، ابو ادریس نے حضرت عبادہ بن إِدْرِيسَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَهْطٍ صامت رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: ایک جماعت کے ساتھ میں نے رسول اللہ صلی اللہ میم سے بیعت کی۔ آپؐ نے فرمایا: میں تم سے اس فَقَالَ أَبَايِعُكُمْ عَلَى أَنْ لَا تُشْرِكُوا بات کی بیعت لیتا ہوں کہ تم کسی چیز کو بھی اللہ کا بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا تَسْرِقُوا وَلَا تَقْتُلُوا شریک نہ ٹھہراؤ اور نہ تم چوری کرو اور نہ اپنی اولاد أَوْلَادَكُمْ وَلَا تَأْتُوا بِبُهْتَانٍ تَفْتَرُونَهُ کو قتل کرو اور نہ تم بہتان باندھو جسے تم اپنے سامنے بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَأَرْجُلِكُمْ وَلَا تَعْصُونِي دیکھتے بھالتے گھڑو اور بھلی بات میں میری نافرمانی