صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 617 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 617

صحیح البخاری جلد ۱۵ ٦١٧ ۸۶ - كتاب الحدود عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عبید اللہ سے ، عبید اللہ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے کہا: نافع نے مجھ سے بیان کیا۔ نافع نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مِجَنِّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ عبد اللہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال کی وجہ سے ہاتھ کاٹا جس دَرَاهِمَ۔ أطرافه: ٦٧٩٥، ٦٧٩٦، ٦٧٩٨۔ کی قیمت تین درہم تھی۔ ٦٧٩٨ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۶۷۹۸ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ابو ضمرہ نے ہمیں بتایا۔ موسیٰ بن عقبہ نے ہم سے عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ بیان کیا۔ موسیٰ نے موسیٰ نے نافع سے، نافع نے حضرت رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَطَعَ النَّبِيُّ عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ اُنہوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ فِي نے کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال کی وجہ مِجَنِّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ۔ تَابَعَهُ ہے کہ جس کی قیمت تین درہم تھی ایک چور کا ہاتھ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ وَقَالَ اللَّيْثُ كانا۔ محمد بن اسحاق نے بھی اس کو روایت کیا اور لیث نے کہا: مجھ سے نافع نے (بجائے ثَمَنہ کے ) حَدَّثَنِي نَافِعٌ قِيمَتُهُ۔ أطرافه: ٦٧٩٥، ٦٧٩٦، ٦٧٩٧۔ قيمته بیان کیا۔ ٦٧٩٩ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۷۹۹: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ کہ عبد الواحد نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ قَالَ سَمِعْتُ بیان کیا۔ اعمش نے کہا: میں نے ابو صالح سے سنا۔ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اُنہوں نے کہا: میں نے حضرت ابوہریرہ سے سنا۔ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ اللهُ السَّارِقَ اُنہوں نے کہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ چور کو اپنی رحمت سے دور کرے۔ وہ انڈا چراتا يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ۔ طرفه: ٦٧٨٣ - ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے اور رستی چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے۔