صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 615 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 615

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۱۵ ۸۶ - كتاب الحدود ٦٧٩٢ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :۶۷۹۲ : عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ عبده بن سلیمان ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّ يَدَ السَّارِقِ لَمْ ( بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے روایت تُقْطَعْ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ کی۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عائشہ نے مجھے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں چور کا ہاتھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ثَمَنِ مِجَنِّ حَجَفَةٍ صرف ڈھال کی قیمت کے بدلے میں ہی کاٹا گیا أَوْ تُرْسٍ۔ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ تھا۔ چمڑے کی ڈھال ہو یا لوہے کی ڈھال۔ عثمان بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ بن ابی شیبہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ حمید بن أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ۔۔۔ مِثْلَهُ۔ أطرافه: ٦٧٩٣، ٦٧٩٤- عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔ ہشام نے ہم سے بیان کیا۔ ہشام نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے حضرت عائشہ سے اسی طرح روایت کیا۔ ٦٧٩٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۶۷۹۳: محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ ہشام عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ بن عروہ نے ہمیں بتایا۔ ہشام نے اپنے باپ سے، تَكُنْ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي أَدْنَى مِنْ ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کی۔ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذُو وہ فرماتی تھیں: چڑے کی ڈھال یا لوہے کی ڈھال ثَمَنٍ۔ رَوَاهُ وَكِيعٌ وَابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ سے کم قیمت کی چیز میں چور کا ہاتھ نہیں کانٹا جاتا تھا۔ ان میں سے ہر ایک ڈھال قیمتی ہوتی۔ اس هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ مُرْسَلًا۔ أطرافه: ٦٧٩٢، ٦٧٩٤- حدیث کو وکیع اور ابن ادریس نے ہشام سے، ہشام نے اپنے باپ سے مُرسل روایت کیا۔ ٦٧٩٤ : حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ۶۷۹۴: یوسف بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے کہا کہ ہشام