صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 614 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 614

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۱۴ ۸۶ - کتاب الحدود عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ النَّبِيُّ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عمرہ سے، عمرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُقْطَعُ الْيَدُ فِي نے حضرت عائشہؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ علیہ وسلم نے فرمایا: چو تھائی دینار یا اس سے زیادہ بْنُ خَالِدٍ وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ وَمَعْمَرٌ چرانے کی وجہ سے ہاتھ کاٹا جائے۔(ابراہیم بن سعد کی طرح) عبد الرحمن بن خالد اور زہری کے عَنِ الزُّهْرِيِّ۔أطرافه: ٦٧٩٠، ٦٧٩١۔بھتیجے اور معمر نے بھی زہری سے اسے روایت کیا۔٦٧٩٠ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي ٦٧٩٠: اسماعیل بن ابی اولیس نے ہم سے بیان أُوَيْسٍ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ کیا۔انہوں نے ابن وہب سے، ابن وہب نے ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ وَعَمْرَةَ یونس سے ، یونس نے ابن شہاب سے، ابن شہاب عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے عروہ بن زبیر اور عمرہ سے، ان دونوں نے حضرت عائشہ سے ، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ قَالَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: چوتھائی رُبُعٍ دِينَارٍ۔أطرافه: ٦٧٨٩، ٦٧٩١- دینار کی وجہ سے بھی چور کا ہاتھ کاٹا جائے۔٦٧٩١ : حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ :۶۷۹۱ عمران بن میسرہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ عبد الوارث نے ہمیں بتایا۔حسین (معلم) نے ہم عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ سے بیان کیا۔حسین نے یحییٰ بن ابی کثیر سے ، یحی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ نے محمد بن عبد الرحمن انصاری سے، انہوں نے عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَتْهُ أَنَّ عمره بنت عبد الرحمن سے روایت کی کہ عمرہ نے اُن سے یہ بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اُنہیں بتایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے النَّبِيِّ آپ نے فرمایا: چوتھائی دینار کی وجہ سے بھی ہاتھ کاٹا جائے۔عَائِشَةَ رَضِيَ الله عَنْهَا حَدَّثَتْهُمْ عَن تُقْطَعُ الْيَدُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ۔أطرافه: ٦٧٨٩ ، ٦٧٩٠-