صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 599 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 599

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۹۹ ۸۶ - كتاب الحدود الضَّارِبُ بِيَدِهِ وَالصَّارِبُ بِنَعْلِهِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے : ہم میں وَالضَّارِبُ بِثَوْبِهِ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ سے وہ بھی تھا جو اپنے ہاتھ سے مار رہا تھا اور وہ بھی بَعْضُ الْقَوْمِ أَخْرَاكَ اللهُ قَالَ لَا تَقُولُوا تھا جو اپنے جوتے سے مار رہا تھا اور وہ بھی تھا جو هَكَذَا لَا تُعِينُوا عَلَيْهِ الشَّيْطَانَ۔ اپنے کپڑے سے مار رہا تھا۔ جب وہ واپس لوٹا تو طرفه: ٦٧٨١ - لوگوں میں سے کسی نے کہا: اللہ تمہیں رسوا کرے۔ آپ نے فرمایا: ایسا مت کہو۔ شیطان کو اس پر قابو پانے میں مت مدد دو۔ ٦٧٧٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ ۶۷۷۸ : عبد اللہ بن عبد الوہاب نے ہم سے بیان الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ کیا کہ خالد بن حارث نے ہمیں بتایا۔ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ (ثوری) نے ہم سے بیان کیا۔ ابو حصین ( عثمان بن سَمِعْتُ عُمَيْرَ بْنَ سَعِيدٍ النَّخَعِيَّ عاصم اسدی) نے ہمیں بتایا کہ میں نے عمیر بن قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِب سعيد ۔ سعید سختی سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا كُنْتُ لِأَقِيمَ علی بن ابی طالب رضى ب رضی اللہ عنہ سے سنا۔ اُنہوں نے کہا: میں جو کسی کو شرعی سزا دوں اور وہ مر جائے حَدًّا عَلَى أَحَدٍ فَيَمُوتَ فَأَجِدَ فِي تو میں اپنے نفس میں کوئی رنج محسوس نہ کروں نَفْسِي إِلَّا صَاحِبَ الْخَمْرِ فَإِنَّهُ لَوْ مَاتَ وَدَيْتُهُ وَذَلِكَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَسُنَّهُ۔ سوائے شرابی کے کیونکہ اگر وہ مر جائے تو میں اس کی دیت دوں اور یہ اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لئے (ایسی) کوئی سزا مقرر نہیں کی۔ ٦٧٧٩ : حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۶۷۷۹ مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ عَنِ الْجُعَيْدِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ اُنہوں نے جعید (بن عبد الرحمن) سے، جعید نے عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ كُنَّا نُؤْتَى يزيد بن خصیفہ سے، یزید نے سائب بن یزید بِالشَّارِبِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی الی یوم