صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 598 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 598

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۹۸ ۸۶ - کتاب الحدود حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ أَيُّوبَ وہیب بن خالد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُقْبَةَ سے، ایوب نے عبد اللہ بن ابی ملیکہ سے، عبد اللہ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کی کہ نبی وَسَلَّمَ أُتِيَ بِنُعَيْمَانَ أَوْ بِابْنِ نُعَيْمَانَ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس نعیمان کو یا نعیمان کے وَهُوَ سَكْرَانُ فَشَقَّ عَلَيْهِ وَأَمَرَ مَنْ بیٹے کو لایا گیا اور وہ نشہ میں تھا۔آپ کو یہ سخت فِي الْبَيْتِ أَنْ يَضْرِبُوهُ فَضَرَبُوهُ ناگوار گزرا اور آپ نے ان لوگوں کو جو گھر میں بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ وَكُنْتُ فِيمَنْ ضَرَبَهُ تھے حکم دیا کہ اس کو ماریں اور انہوں نے اس کو چھڑیوں اور جوتوں سے مارا اور میں بھی اُن لوگوں میں تھا جنہوں نے اس کو مارا۔أطرافه: ٢٣١٦، ٦٧٧٤ - ٦٧٧٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ ۶۷۷۶: مسلم ( بن ابراہیم) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ جَلَدَ النَّبِيُّ که هشام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔قتادہ نے ہم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَمْرِ سے بیان کیا۔قتادہ نے حضرت انس سے روایت بِالْجَرِيدِ وَالنِّعَالِ وَجَلَدَ أَبُو بَكْرِ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کی وجہ سے چھڑی اور جوتوں سے پٹوایا اور حضرت ابو بکڑ نے چالیس کوڑے لگوائے۔أَرْبَعِينَ۔أطرافه: ٦٧٧٣ - ٦٧٧٧: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۶۷۷۷: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ ابو ضمره انس (بن عیاض) نے ہمیں بتایا۔اُنہوں عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ني يزيد بن ہاد سے، یزید نے محمد بن ابراہیم عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے، اُنہوں نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ قَالَ اضْرِبُوهُ قَالَ کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص لایا گیا أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَمِنَّا جس نے شراب پی تھی۔آپ نے فرمایا: اس کو مارو۔