صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 583
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۸۳ ۸۵ - كتاب الفرائض الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْطَى الْوَرِقَ وَوَلِيَ نے حضرت عائشہ سے روایت کی۔ آپ بیان کرتی النِّعْمَةَ۔ تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حق وراثت اسی کا ہوتا ہے جس نے (آزاد کرنے کے لئے) چاندی دی اور احسان کیا۔ أطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ٢١٥٥ ، ٢١٦٨، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥، ٥٢٨٤۲۷۹ ،۵۰۹۷ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲۶ ،۲۷۱۷ ،۲۵۷۸ ،٢٥٦٥ -٦٧١٧،٥٤٣٠، ٦٧٥١، ٦٧٥٤، ٦٧٥٨ بَاب ٢٤ : مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَابْنُ الْأُخْتِ مِنْهُمْ کسی قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں سے ہوتا ہے اور بہن کا بیٹا بھی انہی سے ہوتا ہے ٦٧٦١: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۶۷۶۱ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ وَقَتَادَةُ عَنْ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ معاویہ بن قرہ اور قتادہ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ نے ہم سے بیان کیا۔ ان دونوں نے حضرت انس النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَوْلَى بن مالک رضی اللہ عنہ سے، حضرت انس نے نبی الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ أَوْ كَمَا قَالَ۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: کسی قوم کا آزاد کردہ غلام بھی انہی میں سے ہوتا ہے۔ یا آپ نے کچھ ایسے ہی الفاظ فرمائے۔ ٦٧٦٢ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۶۷۶۲: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے ، قتادہ نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ أُخْتِ انس سے ، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم الْقَوْمِ مِنْهُمْ أَوْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ۔ سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: کسی قوم کا بھانجا بھی انہی میں سے ہوتا ہے۔ (آپ نے) مِنْهُم کا لفظ فرمایا) یا مِنْ أَنْفُسِهِمْ (6)۔ أطرافه: ٣١٤٦ ، ٣١٤٧ ، ۳۵۲۸، ۳۷۷۸، ۳۷۹۳، ۱۳۳۱ ، ٤۳۳۲ ، ٤٣٣٣، ٤٣٣٤، ٤٣٣٧، ٥٨٦٠، ٧٤٤١۔