صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 582
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۸۲ ۸۵- کتاب الفرائض ریح : إِذَا أَسْلَمَ عَلَى يَدَيْهِ: اگر کوئی کسی کے ہاتھ پر مسلمان ہو ( تو کیا وہ اس کا وارث ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ) امام بخاری اپنے مخصوص انداز میں عنوانِ باب میں ایسے الفاظ کا انتخاب کرتے ہیں جن سے اس مسئلہ کے حل کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔مثلاً إِذا کا لفظ جس سے اس باب کا آغاز کیا ہے۔اِڈا سے جملہ شرطیہ بنا کر اس کا جواب چھوڑ دیا ہے مگر زیر باب روایات سے اس سوال کا جواب دیا ہے۔اول حضرت تمیم داری کی روایت میں اگر چہ اس کی سند کے ضعف کا اشارہ کیا ہے مگر چونکہ یہ حدیث دیگر محدثین نے قبول کی ہے اس لیے عنوانِ باب میں تعلیق کے طور پر بیان کر کے اس کے مضمون کی صحت کی طرف اشارہ کیا ہے کہ اگر چہ جسم کی آزادی کے احسان کا بدلہ احسان کسی صورت میں آزاد کرنے والے کو حق ورثہ دلانا ہے تو روح کی آزادی کا احسان کیوں ورثہ کا حق دار نہیں بناتا اور ترتیبِ ابواب سے بھی یہی مضمون بیان کیا ہے کہ اگر حقیقی ورثاء جو نسبی رشتہ کی وجہ سے وارث بنتے ہیں، نہ ہوں تو دیگر محسنوں سے احسان مندی کا سلوک ہونا چاہیئے۔رَضِيَ باب ۲۳ : مَا يَرِثُ النِّسَاءُ مِنَ الْوَلَاءِ عورتیں آزاد کردہ غلام یا لونڈی کے حق وراثت کی جو وارث ہوتی ہیں ٦٧٥٩: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۶۷۵۹ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ( بن يحي ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے ، نافع اللهُ عَنْهُمَا قَالَ أَرَادَتْ عَائِشَةُ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔أَنْ تَشْتَرِيَ بَرِيرَةَ فَقَالَتْ لِلنَّبِيِّ انہوں نے کہا: حضرت عائشہ نے چاہا کہ بریرہ کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُمْ يَشْتَرِطُونَ خرید لیں اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے الْوَلَاءَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہا کہ وہ حق وراثت کی شرط کرتے ہیں۔نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ اشْتَرِيهَا فَإِنَّمَا الْوَلَاءُ لِمَنْ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اسے خرید لو کیونکہ حق وراثت أَعْتَقَ۔اسی کا ہوتا ہے جو آزاد کرے۔أطرافه: ۲۱٥٦، ۲۱۶۹، ٢٥٦۲، ٦٧٥٢، ٦٧٥٧۔٦٧٦٠: حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامِ أَخْبَرَنَا ۶۷۶۰ (محمد) ابن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ وکیچ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سفیان (ثوری) إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سے ، سفیان نے منصور ( بن معتمر) سے ، منصور نے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے اسود سے ، اسود