صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 540
صحیح البخاری جلد ۱۵ ولد۔ ۸۵ - كتاب الفرائض صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُهُ فِيهِ إِلَّا تو اس امر کو نہیں چھوڑوں گا جو میں نے رسول اللہ صَنَعْتُهُ۔ قَالَ فَهَجَرَتْهُ فَاطِمَةُ فَلَمْ على الالم کو کرتے دیکھا۔ میں وہی کروں گا جو آپ تُكَلِّمْهُ حَتَّى مَاتَتْ ۔ نے کیا۔ (عروہ) کہتے تھے: اس پر حضرت فاطمہ نے حضرت ابو بکر کو چھوڑ دیا اور اپنے مرنے تک أطرافه: ۳۰۹۳، ٣۷۱۲، ٤٠٣٦، ٤٢٤١۔ ان سے ( اس بارے میں ) بات نہیں کی۔ ٦٧٢٧: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ ۶۷۲۷ : اسماعیل بن ابان نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابن مبارک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ یونس نے زہری سے، زہری نے عروہ سے، عروہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نُورَثُ نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارا کوئی وارث نہیں ہو گا۔ جو مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ۔ أطرافه: ٤٠٣٤ ، ٦٧٣٠ - ہم چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے۔ ٦٧٢٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۶۷۲۸: يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ لیث نے عقیل سے ، عقیل شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَوْسٍ نے ابن شہاب سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: مجھے مالک بن اوس بن حد ثان نے بتایا اور محمد بن جبیر بْنِ الْحَدَثَانِ - وَكَانَ مُحَمَّدُ بن جبير بن مسلم نے بھی مجھ سے ان کی اس ادیت سے کچھ بْنِ مُطْعِمٍ ذَكَرَ لِي ذِكْراً مِنْ حَدِيثِهِ حصہ ذکر کیا تھا۔ (یہ سن کر) میں چل پڑا اور اُن ذَلِكَ فَانْطَلَقْتُ حَتَّى دَخَلْتُ عَلَيْهِ ن فَسَأَلْتُهُ - فَقَالَ انْطَلَقْتُ حَتَّى أَدْخُلَ کے پاس پہنچا اور میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا: میں چل پڑا کہ حضرت عمرؓ کے پاس جاؤں۔ جب عَلَى عُمَرَ فَأَتَاهُ حَاجِبُهُ يَرْفَأُ فَقَالَ وہاں پہنچا تو اُن کا دربان پر فا ان کے پاس آیا اور کہنے هَلْ لَّكَ فِي عُثْمَانَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ لگا: کیا آپ حضرت عثمان اور حضرت عبد الرحمن وَالزُّبَيْرِ وَسَعْدٍ ؟ قَالَ نَعَمْ فَأَذِنَ لَهُمْ ثُمَّ اور حضرت زبیر اور حضرت سعد کو ملنا چاہتے ہیں ؟ قَالَ هَلْ لَّكَ فِي عَلِيّ وَعَبَّاسٍ؟ قَالَ انہوں نے کہا: ہاں، اور اس نے ان کو اجازت دی، نَعَمْ قَالَ عَبَّاسُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ اقْضِ پھر پر فا نے کہا: کیا آپ حضرت علیؓ اور حضرت