صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 522
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۲۲ ۸۴- كتاب كفارات الأيمان حَمَّادٌ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي ہمیں بتایا۔ انہوں نے غیلان بن جریر سے ، غیلان بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ نے ابو بردہ (بن ابی موسیٰ) سے، ابو بردہ نے حضرت أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو موسیٰ اشعریؓ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: فِي رَهْطٍ مِنَ الْأَشْعَرِتِينَ أَسْتَحْمِلُهُ میں کچھ اشعریوں کی جماعت کے ساتھ رسول اللہ فَقَالَ وَاللَّهِ لَا أَحْمِلُكُمْ مَا عِنْدِي مَا صلی علم کے پاس آیا کہ میں آپ سے سواری مانگوں۔ أَحْمِلُكُمْ ثُمَّ لَبِثْنَا مَا شَاءَ اللهُ فَأْتِيَ آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم میں تمہیں سواری نہیں دوں گا، میرے پاس سواری نہیں ہے جس پر میں بِإِبِلٍ فَأَمَرَ لَنَا بِثَلَاثَةِ ذَوْدٍ فَلَمَّا انْطَلَقْنَا تمہیں سوار کروں۔ پھر ہم جتنا عرصہ اللہ نے چاہا قَالَ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ لَا يُبَارِكُ اللَّهُ لَنَا مرے ہرے رہے۔ اتنے میں کچھ اُونٹ لائے گئے تو أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ نے ہمیں تین اونٹ دینے کے لئے حکم دیا۔ نَسْتَحْمِلُهُ فَحَلَفَ أَنْ لَّا يَحْمِلَنَا فَحَمَلَنَا جب ہم چل پڑے تو ہم نے ایک دوسرے سے کہا فَقَالَ أَبُو مُوسَى فَأَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى الله کہ اللہ ہمیں کبھی برکت نہیں دے گا۔ ہم رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ مَا صَل السلام کے پاس سواری مانگنے کے لئے آئے تھے تو أَنَا حَمَلْتُكُمْ بَلِ اللَّهُ حَمَلَكُمْ إِنِّي وَاللهِ آپؐ نے قسم کھائی تھی کہ آپ ہمیں سواری نہیں إِنْ شَاءَ اللهُ لَا أَحْلِفُ عَلَى يَمِينِ فَأَرَی دیں گے اور اب آپ نے ہمیں سواری دے دی غَيْرَهَا خَيْرًا مِّنْهَا إِلَّا كَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي ہے۔ حضرت ابو موسی کہتے تھے: یہ خیال کر کے) وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَ كَفَرْتُ۔ ہم نبی صلی علیم کے پاس آئے اور ہم نے آپ سے اس کا ذکر کیا۔ آپ نے فرمایا: میں نے نہیں تمہیں سواری دی بلکہ اللہ ہی نے تمہیں سواری دی ہے اور بخدا میں جو بھی ایسی قسم کھاؤں پھر اس کے سوا کسی اور بات کو بہتر سمجھوں تو انشاء اللہ ضرور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دوں اور وہی کروں جو بہتر ہو۔ أطرافه: ۳۱۳۳ ، ۱۳۸۵، ٤٤١٥ ، ٥٥١٧، ٥٥١٨، ٦٦٢٣، ٦٦٤٩، ٦٦٧٨ ، ٦٦٨٠، ٦٧١٩، ٦٧٢١، ٧٥٥٥ ٦٧١٩ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۶۷۱۹: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد نے