صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 523
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۲۳ ۸۴ كتاب كفارات الأيمان حَمَّادٌ وَقَالَ إِلَّا كَفَرْتُ عَنْ يَمِينِي ہمیں (یہی) بتایا اور یوں کہا: تو ضرور ہی اپنی قسم کا وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ أَوْ أَتَيْتُ الَّذِي کفارہ دے دوں اور وہی کروں جو بہتر ہو یا ( کہا :) هُوَ خَيْرٌ وَكَفَّرْتُ۔أطرافه ۳۱۳۳، ٤۳۸۵، ٤٤١٥، ٥۰۱۷ ،۵۵۱۸، ٦٦۲۳ ٠٦٦٤٩ ٦٦٧٨، ٦٦٨٠، ۹۷۱۸، ۹۷۲۱، ٧٥٥٥۔وہی کروں جو بہتر ہو اور کفارہ دوں۔٦٧٢٠: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۶۷۲۰ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام عَنْ طَاوُسٍ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ بن حُجیر سے، ہشام نے طاؤس سے روایت کی۔انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ سُلَيْمَانُ لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى تِسْعِينَ امْرَأَةً كُلِّ تَلِدُ غُلَامًا يُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ حضرت سلیمان نے کہا: آج رات میں نوے بیویوں کے پاس سے ہو آؤں گا۔ہر بیوی ایک لڑکا جنے گی اللَّهِ فَقَالَ لَهُ صَاحِبُهُ - قَالَ سُفْيَانُ جو اللہ کی راہ میں جہاد کرے گا۔تو حضرت سلیمان يَعْنِي الْمَلَكَ - قُلْ إِنْ شَاءَ اللهُ فَنَسِيَ کے ساتھی نے ان سے کہا، سفیان کہتے تھے: یعنی فَطَافَ بِهِنَّ فَلَمْ تَأْتِ امْرَأَةٌ مِنْهُنَّ بِوَلَدٍ فرشتہ نے (کہا) انشاء اللہ ہومگر وہ بھول گئے اور ان بیویوں کے پاس گئے۔ان میں سے کسی بیوی نے بھی بچہ نہ جنا مگر ایک بیوی نے اور وہ بھی ادھورا بچہ۔إِلَّا وَاحِدَةٌ بِشِقِّ غُلَامٍ۔فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَرْوِيهِ قَالَ لَوْ قَالَ حضرت ابوہریر کا اس حدیث کو روایت کرتے ہوئے إِنْ شَاءَ اللهُ لَمْ يَحْنَتْ وَكَانَ دَرَكًا فِي کہتے تھے کہ آپ نے فرمایا: اگر انشاء اللہ کہتے تو ان حَاجَتِهِ۔وَقَالَ مَرَّةً قَالَ رَسُولُ اللهِ کی قسم نہ ٹوٹتی اور وہ قسم ان کی حاجت براری کر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوِ اسْتَفْنَى قَالَ دیتی۔اور کبھی حضرت ابوہریرہ نے) یوں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر حضرت سلیمان استثناء کرتے ہوئے کہتے۔وَحَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ مِثْلَ اور ابو الزناد نے اعرج سے روایت کرتے ہوئے حضرت ابو ہریرہ کی حدیث کی طرح ہی ہمیں بتایا۔حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ۔أطرافه (۲۸۱۹، ٣٤٢٤ ٥٢٤٢، 6639، ٧٤٦٩۔