صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 491 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 491

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۹۱ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور ٦٦٩٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۶۶۹۴ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں خبر دی۔ ابوالزناد نے ہمیں بتایا۔ ابوالزناد عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَأْتِي ابْنَ آدَمَ روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے النَّذْرُ بِشَيْءٍ لَمْ يَكُنْ قُدِرَ لَهُ وَلَكِنْ فرمایا: نذر ابن آدم کا کچھ بھی نہیں کرتی جو اس کے يُلْقِيهِ النَّذْرُ إِلَى الْقَدَرِ قَدْ قُدِرَ لَهُ لئے مقدر نہ ہو بلکہ نذر اس کو اس تقدیر کے حوالے فَيَسْتَخْرِجُ اللَّهُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ فَيُؤْتِي کر دیتی ہے جو اس کے لئے مقدر کی گئی ہوتی ہے اور اس کے ذریعہ اللہ بخیل سے کچھ نکالتا ہے اور عَلَيْهِ مَا لَمْ يَكُنْ يُؤْتِي عَلَيْهِ مِنْ قَبْلُ۔ طرفه: ٦٦٠٩ - تشریح: الْوَفَاء بالنذر : نذر پوری کرنا۔ وہ اللہ کی خاطر وہ کچھ دیتا ہے جو پہلے اس کی خاطر دینے کا نہیں تھا۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: يُوفُونَ بالنذر - اے مومن نذر کو پورا کرتے ہیں یعنی جب کسی خیرات یا نیک عمل کا عہد کرتے ہیں کہ رو بلا یا حصولِ مقصود کے بعد کریں گے تو اس عہد کو پورا کرتے ہیں۔ صلحاء امت میں سے جو بڑے پایہ کے صلحاء گزرے ہیں ان کا خیال ہے کہ گو نذر کا پورا کرنا ضروری ہے کیونکہ وہ ایک عہد ہے جو بندہ خدا تعالیٰ سے کرتا ہے لیکن اس طرح عہد کرنے سے کہ اگر خدا تعالیٰ فلاں مصیبت کو ٹلا دے تو اس اس قدر صدقہ کروں گا، یہ بہتر ہے کہ پہلے ہی صدقہ کر کے اللہ تعالیٰ پر توکل کرلے بجائے اس کے کہ خدا تعالی سے سودا کرنے کی کوشش کرے اور یہ خیال ان کا درست اور صحیح ہے۔“ نیز فرمایا: ( تفسير كبير ، تفسير سورة البقرة، جلد اول صفحہ ۱۲۸) نذر کے متعلق حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے پسند نہیں فرمایا۔ ہاں اگر کوئی نذر مانی جائے تو پھر اُس کو پورا کرناضروری ہوتا ہے۔ ا (الدهر : ۸)