صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 442
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۴۲ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور پاک حالت کو حاصل کرلے تو وہ موحد کہلاتا ہے۔ غرض ایک حالت توحید کی یہ ہے کہ انسان پتھروں یا انسانوں یا اور کسی چیز کو خدا نہ بنائے بلکہ ان کو خدا بنانے سے بیزاری اور نفرت ظاہر کرے اور دوسری حالت یہ ہے کہ رعایت اسباب سے نہ گزرے۔“ ( ملفوظات جلد ۲ صفحه (۵۸) باب ۹ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَاقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ ( النور : ٥٤) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: انہوں نے اللہ کی بڑی پکی قسمیں کھائیں وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو بَكْرٍ فَوَاللَّهِ اور حضرت ابن عباس کہتے تھے، حضرت ابو بکر يَا رَسُولَ اللَّهِ لَتُحَدِّثَنِي بِالَّذِي أَخْطَأْتُ نے کہا: اللہ کی قسم یا رسول اللہ ! آپ مجھے ضرور فِي الرُّؤْيَا قَالَ لَا تُقْسِمْ۔ بتائیں جو میں نے خواب کی تعبیر کرنے میں غلطی کی۔ آپ نے فرمایا: قسم نہ کھاؤ۔ ٦٦٥٤ : حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا ۶۶۵۴ : قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) سُفْيَانُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اشعث ( بن ابی شعثاء) سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنِ الْبَرَاءِ عَنِ النَّبِيِّ ، اشعث نے معاویہ بن سوید بن مقرن سے، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح۔ وَ حَدَّثَنِي معاویہ نے حضرت براء بن عازب ) سے ، حضرت ہے، براہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ نیز محمد مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا بن بشار نے بھی مجھ سے بیان کیا کہ غندر نے ہمیں شُعْبَةُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُّعَاوِيَةَ بْنِ بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے اشعث سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ سے ، اشعث نے معاویہ بن سوید بن مقرن سے، عَنْهُ قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ معاویہ نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت وَسَلَّمَ بِإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ۔ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ قسم کھانے والے قسم کو پورا کریں۔ أطرافه: ۱۲۳۹ ، ٢٤٤٥ ، ٥١٧٥، ٥٦٣٥ ، ٥٦٥٠، ٥٨٣٨ ، ٥٨٤٩ ، ٥٨٦٣ ، ٦٢٢٢ ، ٦٢٣٥- ٦٦٥٥ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۶۶۵۵: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ نے ہمیں بتایا۔ عاصم احول نے ہمیں خبر دی کہ میں