صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 431 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 431

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۱ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سے بیان کیا۔ ابراہم نے اپنے باپ سے، ان کے إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ باپ نے ابو اسحاق سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ میں نے عمرو بن میمون سے سنا۔ انہوں نے کہا: مجھ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ سے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُضِيفٌ ظَهْرَهُ بیان کیا، کہا: ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إِلَى قُبَّةٍ مِّنْ أَدَمٍ يَمَانِي إِذْ قَالَ ایک چھڑے کے یعنی خیمے سے پشت لگائے کھڑے لِأَصْحَابِهِ أَتَرْضَوْنَ أَنْ تَكُونُوا رُبْعَ تھے۔ تب آپ نے اپنے صحابہ سے فرمایا: کیا تم اس أَهْلِ الْجَنَّةِ قَالُوا بَلَى قَالَ أَفَلَا بات پر خوش ہو کہ جنتیوں میں چوتھائی تم ہو ؟ انہوں نے کہا: ہاں کیوں نہیں ضرور ۔ آپ نے تَرْضَوْنَ أَنْ تَكُونُوا ثُلُثَ أَهْلِ الْجَنَّةِ فرمایا: کیا تم اس بات پر خوش نہیں کہ جنتیوں میں قَالُوا بَلَى قَالَ فَوَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ تہائی تم ہو ؟ انہوں نے کہا: کیوں نہیں ضرور۔ بِيَدِهِ إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ تَكُونُوا نِصْفَ آپ نے فرمایا: اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔ طرفه ٦٥٢٨ - میں محمد کی جان ہے، میں ضرور اُمید رکھتا ہوں کہ جنتیوں میں تم آدھے ہوگے۔ ٦٦٤٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۶۶۴۳ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ مَّالِكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ انہوں نے مالک سے، مالک نے عبد الرحمن بن بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عبداللہ بن عبد الرحمن سے، عبدالرحمن نے اپنے الْخُدْرِي أَنَّ رَجُلًا سَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ قُلْ باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت ابو سعید خدری سے روایت کی کہ ایک شخص نے کسی آدمی کو قال هُوَ اللهُ أَحَدٌ ( الإخلاص: ۲) يُرَدِّدُهَا فَلَمَّا هُوَ الله احد پڑھتے ہوئے سنا۔ وہ اسے بار بار دہرا أَصْبَحَ جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ رہا تھا۔ جب صبح ہوئی تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ - وَكَأَنَّ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے اس کا ذکر کیا۔ یوں الرَّجُلَ يَتَقَالُهَا - فَقَالَ رَسُولُ اللهِ معلوم ہوتا تھا کہ جیسے یہ شخص اس سورۃ کا پڑھنا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي تھوڑا سمجھتا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے