صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 430 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 430

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۰ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور إِسْحَاقَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ۔ہوئے یوں نہیں کہا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ أطرافه: ٣٢٤٩، ٣٨٠٢، ٥٨٣٦۔میں میری جان ہے۔٦٦٤١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۶۶۴۱: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے ، یونس نے حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ ابن شہاب سے روایت کی۔(انہوں نے کہا:) رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّ هِنْدَ بِنْتَ عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عُتْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللهِ مَا عنہا نے بیان کیا کہ ہند بنت عقبہ بن ربیعہ نے کہا: كَانَ مِمَّا عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ أَهْلُ أَخْبَاءٍ یا رسول للہ ا جتنے بھی ڈیروں والے یا ڈیرہ والے سطح زمین پر ہیں اُن میں سے کسی کا بھی ذلیل ہونا أَوْ خِبَاءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ تَذِلُّوا مِنْ مجھ کو اتنا پسند نہیں تھا جتنا آپ کے ڈیرے والوں - أَهْلِ أَخْبَائِكَ أَوْ خِبَائِكَ – شَكٍّ کا یا ڈیرہ والوں کا۔یحی (بن بکیر ) نے شک کیا (کہ يَحْيَى - ثُمَّ مَا أَصْبَحَ الْيَوْمَ أَهْلُ أَخْبَاءِ ڈیرے کہا یا ڈیرہ)۔پھر آج یہ حالت ہے کہ اب أَوْ خِبَاءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ يُعِرُّوا مِنْ کوئی ڈیروں والے یا (کہا) ڈیرہ والے مجھے ان کا أَهْل أَخْبَائِكَ أَوْ خِبَائِكَ قَالَ رَسُولُ معزز ہونا اتنا پسند نہیں جتنا کہ آپ کے ڈیرے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَيْضًا والوں یا (کہا) ڈیرہ والوں کا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ قَالَتْ يَا وسلم نے فرمایا: ابھی اور زیادہ تمہیں پسند ہو گا، اُس رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ مِسَيكَ ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے۔فَهَلْ عَلَيَّ حَرَجٌ أَنْ أُطْعِمَ مِنَ الَّذِي وہ کہنے لگیں: یارسول اللہ ! ابوسفیان ایک کنجوس آدمی ہے تو کیا مجھ پر کوئی گناہ ہو گا اگر میں اس مال لَهُ قَالَ لَا إِلَّا بِالْمَعْرُوفِ۔سے جو اس کا ہے (اپنے بچوں کو) کچھ کھلاؤں؟ آپ نے فرمایا: نہیں مگر دستور کے مطابق۔أطرافه: ۲۲۱۱، ۲۶۰، ۳۸۲، ٥۳۵۹، ۵۳٦٤، ۰۳۷۰، ۷۱۶۱، ۷۱۸۰- ٦٦٤٢ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ ۶۶۴۲: احمد بن عثمان نے ہم سے بیان کیا کہ شریح حَدَّثَنَا شُرَيْحُ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ابراہیم بن یوسف نے ہم