صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 429
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۴۹ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور سُلَيْمَانُ لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى تِسْعِينَ نے فرمایا: حضرت سلیمان نے کہا: آج رات میں امْرَأَةً كُلُّهُنَّ تَأْتِي بِفَارِسِ يُجَاهِدُ فِي توے بیویوں کے پاس جاؤں گا۔ان میں سے ہر سَبِيلِ اللهِ فَقَالَ لَهُ صَاحِبُهُ قُلْ إِنْ عورت ایک شہسوار جنے گی جو اللہ کی راہ میں جہاد شَاءَ اللهُ فَلَمْ يَقُلْ إِنْ شَاءَ الله کرے گا۔ان کا رفیق ان سے کہنے لگا: انشاء اللہ فَطَافَ عَلَيْهِنَّ جَمِيعًا فَلَمْ يَحْمِلْ ہیں مگر انہوں نے انشاء اللہ نہ کہا اور وہ ان سب مِنْهُنَّ إِلَّا امْرَأَةٌ وَاحِدَةٌ جَاءَتْ بِشِقِّ عورتوں کے پاس سے ہو آئے مگر ان میں سے کوئی رَجُلِ وَايْمُ الَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ بھی حاملہ نہ ہوئی مگر ایک ہی عورت جو ادھورا لَوْ قَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَجَاهَدُوا فِي انسان جنی۔اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں سَبِيلِ اللَّهِ فُرْسَانًا أَجْمَعُونَ۔محمد کی جان ہے، اگر وہ انشاء اللہ کہتے تو سبھی شہسوار بن کر اللہ کی راہ میں جہاد کرتے۔أطرافه (۲۸۱۹ ،٣٤٢٤ ٥٢٤٢، ٦٧٢٠، ٧٤٦٩- ٦٦٤٠: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا :۶۶۴۰: محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ ابو الاحوص نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو اسحاق الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أُهْدِيَ إِلَى (طبیعی) سے ، ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرَقَةٌ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَجَعَلَ النَّاسُ يَتَدَاوَلُونَهَا کو ایک ریشمی کپڑاہد یہ بھیجا گیا۔لوگ اس کو آپس مِّنْ حَرِيرٍ۔میں ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ لینے لگے اور اس بَيْنَهُمْ وَيَعْجَبُونَ مِنْ حُسْنِهَا وَلِينِهَا کی خوبصورتی اور نرمی کو دیکھ کر تعجب کرنے لگے۔فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس سے وَسَلَّمَ أَتَعْجَبُونَ مِنْهَا قَالُوا نَعَمْ يَا تعجب کرتے ہو ؟ انہوں نے کہا: ہاں یارسول اللہ۔رَسُولَ اللهِ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ آپؐ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں لَمَنَادِيلُ سَعْدٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْهَا۔میری جان ہے، سعد کے رومال جنت میں اس سے بھی بہتر ہوں گے۔لَمْ يَقُلْ شُعْبَةُ وَ إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي شعبہ اور اسرائیل نے ابو اسحاق سے روایت کرتے