صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 428 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 428

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۳۸ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور أَعْلَمُ لَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا وَلَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے، اگر تم جانتے ہوتے جو میں جانتا ہوں تو تم روتے بہت اور ہنستے طرفه: ٦٤٨٥ - تھوڑا۔٦٦٣٨: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا :۶۷۳۸ عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنِ الْمَعْرُورِ عَنْ باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان کیا۔أَبِي ذَرٍ قَالَ انْتَهَيْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ يَقُولُ اعمش نے معرور سے، معرور نے حضرت ابوذر فِي ظِلِ الْكَعْبَةِ هُمُ الْأَحْسَرُونَ وَرَبِّ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں آپ کے پاس الْكَعْبَةِ هُمُ الْأَخْسَرُونَ وَرَبِّ الْكَعْبَةِ پہنچا اور آپ اس وقت کعبہ کے سائے میں بیٹھے قُلْتُ مَا شَأْنِي أَيْرَى فِيَّ شَيْءٌ مَّا شَأْنِي ہوئے یہ فرمارہے تھے : وہ لوگ بڑے ہی گھاٹے فَجَلَسْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ يَقُولُ فَمَا میں میں کعبہ کے رب کی قسم، وہ بڑے ہی گھاٹے میں ہیں کعبہ کے رب کی قسم۔میں نے پوچھا: میرا کیا حال ہے؟ کیا میرے متعلق آپ کو کچھ معلوم ہوا ہے؟ یہ کہہ کر میں آپ کے پاس بیٹھ گیا اور آپ یہ فرمارہے تھے : مجھ سے چپ نہ رہا گیا اور جو حالت أَمْوَالًا إِلَّا مَنْ قَالَ هَكَذَا وَهَكَذَا اللہ نے چاہی مجھ پر طاری ہو گئی تھی۔میں نے پوچھا: اسْتَطَعْتُ أَنْ أَسْكُتَ وَتَغَشَّانِي مَا شَاءَ اللهُ فَقُلْتُ مَنْ هُمْ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْأَكْثَرُونَ وَهَكَذَا۔طرف ١٤٦٠ - یہ کون لوگ ہیں ؟ یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان۔آپ نے فرمایا: وہی جو بہت مالدار ہیں مگر وہ نہیں جو اس طرح اور اس طرح اور اس طرح خرچ کریں۔٦٦٣٩: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۶۳۹ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ عَبْدِ نے ہمیں بتایا۔ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا۔الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ابوالزناد نے عبدالرحمن اعرج سے ، عبد الرحمن نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی۔رسول اللہ صلی الی یوم