صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 427
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۲۷ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور الْعَامِلِ نَسْتَعْمِلُهُ فَيَأْتِينَا فَيَقُولُ هَذَا حالت ہے کہ ہم اس کو مقرر کرتے ہیں اور پھر وہ مِنْ عَمَلِكُمْ وَهَذَا أُهْدِيَ لِي أَفَلَا ہمارے پاس آتا ہے اور کہتا ہے یہ تو تمہارا مالیہ ہے قَعَدَ فِي بَيْتِ أَبِيهِ وَأُمِّهِ فَنَظَرَ هَلْ اور یہ مجھے ہدیہ دیا گیا ہے۔ وہ اپنے ماں باپ کے يُهْدَى لَهُ أَمْ لَا؟ فَوَالَّذِي نَفْسٌ گھر میں کیوں نہیں بیٹھا رہتا اور پھر دیکھتا گیا اسے تحفے دیئے جاتے ہیں یا نہیں۔ اس ذات کی قسم جس مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَا يَغُلُّ أَحَدُكُمْ مِنْهَا کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے ، تم میں سے جو کوئی بھی شَيْئًا إِلَّا جَاءَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَحْمِلُهُ اس (زکوۃ کے مال میں کچھ بھی خیانت کرے گا عَلَى عُنُقِهِ إِنْ كَانَ بَعِيرًا جَاءَ بِهِ لَهُ تو ضرور ہی وہ قیامت کے دن اُس کو اپنی گردن پر رُغَاءٌ وَإِنْ كَانَتْ بَقَرَةً جَاءَ بِهَا لَهَا اُٹھائے ہوئے لائے گا۔ اگر اونٹ ہو گا تو اس کو خُوَارٌ وَإِنْ كَانَتْ شَاةً جَاءَ بِهَا تَيْعَرُ لائے گا وہ بڑبڑا رہا ہو گا اور اگر گائے ہوئی تو اس کو فَقَدْ بَلَّغْتُ فَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ ثُمَّ رَفَعَ لائے گا وہ بائیں بائیں کرتی ہو گی اور اگر بکری ہو گی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ تو اسے لائے گا کہ وہ میں میں کر رہی ہو گی۔ دیکھو حَتَّى إِنَّا لَنَنْظُرُ إِلَى عُفْرَةِ إِبْطَيْهِ۔ میں نے پیغام حق پہنچا دیا۔ حضرت ابو حمید نے کہا: صا الله الله پھر رسول اللہ صلی علیہم نے اپنا ہاتھ اتنا اونچا اٹھایا کہ ہم آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھ رہے تھے۔ قَالَ أَبُو حُمَيْدٍ وَقَدْ سَمِعَ ذَلِكَ مَعِي حضرت ابوحمید نے کہا: اور میرے ساتھ زید بن زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ثابت نے بھی یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی، وَسَلَّمَ فَسَلُوهُ۔ تم ان سے پوچھ لو۔ أطرافه: ۹۲۵ ، ۱۵۰۰ ، ۲۵۹۷، ٦۹۷۹، ٧١٧٤، ٧١٩٧۔ ٦٦٣٧ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۶۶۳۷ : ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ هُوَ ابْنُ يُوسُفَ عَنْ ہشام جو کہ یوسف کے بیٹے ہیں، نے ہمیں بتایا۔ مَّعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ انہوں نے معمر سے، معمر نے ہمام سے، ہمام نے قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی