صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 425
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۲۵ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور بِكِتَابِ اللهِ وَقَالَ الْآخَرُ - وَهُوَ نے کہا، اور وہ ان دونوں میں سے زیادہ سمجھ دار تھا، أَفْقَهُهُمَا - أَجَلْ يَا رَسُولَ اللهِ ہاں یا رسول اللہ ! کتاب اللہ کے مطابق ہمارے فَاقْضِ بَيْنَنَا بِكِتَابِ اللهِ وَأَذَنْ لِي در میان فیصلہ فرماویں۔ مجھے اجازت دیں کہ میں أَنْ أَتَكَلَّمَ قَالَ تَكَلَّمْ قَالَ إِنَّ ابْنِي بیان کروں۔ آپ نے فرمایا: بیان کرو۔ اس نے کہا: كَانَ عَسِيفًا عَلَى هَذَا - قَالَ مَالِكٌ میرا بیٹا اس شخص کے پاس نوکر تھا۔ مالک نے کہا: عریف نوکر کو کہتے ہیں۔ اُس نے اس کی بیوی کے وَالْعَسِيفُ الْأَجِيرُ - زَنَى بِامْرَأَتِهِ ساتھ زنا کیا اور لوگوں نے مجھے بتایا کہ میرے بیٹے فَأَخْبَرُونِي أَنَّ عَلَى ابْنِي الرَّجْمَ کو سنگسار کیا جائے گا تو میں نے سو بکریاں اور اپنی فَافْتَدَيْتُ مِنْهُ بِمِائَةِ شَاةٍ وَجَارِيَةٍ لِي ایک لونڈی ( اس کو) دے کر اس کو چھڑا لیا ہے۔ ثُمَّ إِنِّي سَأَلْتُ أَهْلَ الْعِلْمِ فَأَخْبَرُونِي پھر میں نے اہل علم سے پوچھا: انہوں نے مجھے بتایا أَنَّ مَا عَلَى ابْنِي جَلْدُ مِائَةٍ وَتَغْرِيبُ کہ میرے بیٹے کو جو سزا ہونی چاہیئے تو سو کوڑے اور عَامٍ وَإِنَّمَا الرَّجْمُ عَلَى امْرَأَتِهِ فَقَالَ ایک سال کی جلا وطنی ہے اور سنگسار تو اس کی بیوی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَا کو کیا جائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَأَقْضِيَنَّ بَيْنَكُمَا دیکھو اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان بِكِتَابِ اللَّهِ أَمَّا غَنَمُكَ وَجَارِيَتُكَ ہے، میں تمہارے درمیان کتار در میان کتاب اللہ کے مطابق فیصلہ کروں گا۔ تمہاری بکریاں اور تمہاری لونڈی فَرَدُّ عَلَيْكَ وَجَلَدَ ابْنَهُ مِائَةً وَغَرَّبَهُ جو ہیں تو یہ تمہیں واپس ملیں گی اور آپؐ نے اس کے عَامًا وَأُمِرَ أَلَيْسَ الْأَسْلَمِيُّ أَنْ يَأْتِيَ بیٹے کو سو کوڑے لگوائے اور ایک سال کے لئے امْرَأَةَ الْآخَرِ فَإِنِ اعْتَرَفَتْ رَجَمَهَا اِس کو جلا وطن کر دیا اور انیس اسلمی کو حکم دیا گیا کہ فَاعْتَرَفَتْ فَرَجَمَهَا۔ وہ دوسرے کی بیوی کے پاس جائے۔ اگر وہ اقرار کرے تو اس کو سنگسار کرے۔ چنانچہ اُس نے اعتراف کیا اور اُنیس نے اس کو سنگسار کیا۔ أطراف الحديث : ٦٦٣٣ : ۲۳١٥، ۲۹۹۵ ، ۲۷۲۴ ، ٦٨۲۷ ، ٦٨٣٣ ، ٦٨٣٥، ٦٨٤٢، ٦٨٥٩، ۷۲۷۸ ،۷۲٧٢٥، ٦٠۸ ،۷۱۹۳ أطراف الحديث : ٦٦٣٤ : ٢٣١٤ ، ٢٦٤٩، ٢٦٩٦ ، ۲۷۲٥، ٦۸۲۸، ٦٨٣١، ٦٨٣٦، ٦٨٤٣، ۷۲۷۹ ،۷۲۰۹ ،۷۱۹٦٨٦٠، ٤