صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 408 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 408

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۰۸ باب ١٤: يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان روک ہو جاتا ہے ۸۲- کتاب القدر ٦٦١٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۲۶۱۷: محمد بن مقاتل ابوالحسن نے ہم سے بیان أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا کیا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔موسیٰ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ بن عقبہ نے ہمیں خبر دی۔موسیٰ نے سالم سے، اللهِ قَالَ كَثِيرًا مَّا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى سالم نے حضرت عبد اللہ بن عمر) سے روایت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ لَا وَمُقَلبِ کی۔انہوں نے کہا: نبی اللہ علیہ وسلم اکثر یوں بھی قسم کھایا کرتے تھے۔اُس ذات کی قسم ہے جو الْقُلُوبِ۔أطرافه : ٦٦٢٨، ٧٣٩١ - دلوں کو پھیرنے والا ہے۔٦٦١٨ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ :۶۶۱۸ علی بن حفص اور بشر بن محمد نے ہم سے وَبِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ بیان کیا۔اُن دونوں نے کہا کہ عبد اللہ (بن اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ (مبارک) نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر دی۔سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا معمر نے زہری سے، زہری نے سالم سے، سالم قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔لابْنِ صَيَّادٍ حَبَأْتُ لَكَ خَبِينَا قَالَ اُنہوں نے کہا: نبی اللہ علیہ وسلم نے ابن صیاد سے فرمایا: میں نے تیرے لیے ایک بات دل میں الدُّخُ۔قَالَ احْسَأَ فَلَنْ تَعْدُوَ قَدْرَكَ۔پوشیدہ رکھی ہے۔اس نے کہا: ڈخ ہی ہے۔آپ قَالَ عُمَرُ الْذَنْ لِي فَأَضْرِبَ عُنُقَهُ نے فرمایا: چل دور ہو۔تو اپنے اندازے سے قَالَ دَعْهُ إِنْ يَكُنْ هُوَ فَلَا تُطِيقُهُ هرگز نہیں بڑھے گا۔حضرت عمر نے کہا: مجھے وَإِنْ لَمْ يَكُنْ هُوَ فَلَا خَيْرَ لَكَ فِي اجازت دیں میں اس کی گردن اڑادوں۔آپ نے فرمایا: اسے رہنے دو اگر یہ وہی ہوا تو تم اس کو نہیں مارسکو گے اور اگر وہ نہ ہوا تو اس کے مار ڈالنے میں تمہارے لئے کوئی بھلائی نہیں۔قَتْلِهِ۔أطرافه : 1354، 3055، 6173 -