صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 360 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 360

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۶۰ - كتاب الرقاق ٦٥٩٣ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۶۵۹۳ : سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ اُنہوں نے نافع بن عمر سے روایت کی۔ اُنہوں نے أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ کہا: ابن ابی ملیکہ نے مجھے بتایا۔ ابن ابی ملیکہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي عَلَى کی۔ وہ کہتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں الْحَوْضِ حَتَّى أَنْظُرَ مَنْ يَرِدُ عَلَيَّ حوض پر ہوں گا اور جو تم میں سے میرے پاس (پانی مِنْكُمْ وَسَيُؤْخَذُ نَاسٌ دُونِي فَأَقُولُ پینے کے لئے آئیں گے ان کو دیکھتار ہوں گا اور کچھ لوگوں کو میرے سامنے سے پکڑ کر لے جائیں يَا رَبِّ مِنِّي وَمِنْ أُمَّتِي فَيُقَالُ هَلْ گے۔ میں کہوں گا: اے میرے رب ! یہ میرے شَعَرْتَ مَا عَمِلُوا بَعْدَكَ وَاللَّهِ مَا ہیں اور میری اُمت میں سے ہیں۔ تو کہا جائے گا: بَرِحُوا يَرْجِعُونَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ فَكَانَ کیا تمہیں علم ہوا جو انہوں نے تمہارے بعد کیا؟ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ اللہ کی قسم وہ اپنی ایڑیوں کے بل پھرتے رہے۔ بِكَ أَنْ تَرْجِعَ عَلَى أَعْقَابِنَا أَوْ تُفْتَنَ (یہ حدیث بیان کرکے) ابن ابی ملیکہ یہ دعا کیا عَنْ دِينِنَا عَلَى أَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُونَ کرتے تھے۔ اے اللہ ! ہم تیری پناہ لیتے ہیں اس (المومنون : ٦٧) تَرْجِعُونَ عَلَى الْعَقِبِ سے کہ ہم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جائیں یا ہمیں طرفه : ٧٠٤٨ - اپنے دین سے بہکایا جائے۔ یہ جو سورۃ مؤمنون میں ہے عَلَی اعْقَابِكُمْ تَنْكِصُونَ اس کے معنی ہیں ایڑیوں کے بل الٹے پھرتے ہیں۔ تشریح فی ں : حوض کوثر کے متعلق۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جو کوثر دیا گیا وہ آپ کے فیض کا جاری چشمہ ہے جو اس دنیا میں بھی آپ کے سچے متبعین کی روحانی تشنگی کے لیے آپ زلال بنے گا اور آخرت میں بھی۔ یہ فیض آپ کی اطاعت کے حسب مراتب ملے گا۔ کوئی صالحین کے مقام کو پائے گا کوئی شہداء کے تو کوئی صدیقیت کے مقام تک پہنچے گا اور آپ کا بروز کامل اور ظل حقیقی آپ کے رنگ میں رنگین ہو کے میں رنگین ہو کر نبوت کا مقام پائے گا اور فنافی الرسول کے اس مقام کا آئینہ دار ہو گا۔ من تو شدم تو من شدی من تن شدم تو جان شدی تا