صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 358
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۳۵۸ ۸۱ - كتاب الرقاق ٦٥٨٨ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۶۵۸۷ : ابراہیم بن منذر نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عبید اللہ عَنْ حُبَيْبٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ (عمری) سے، عبید اللہ نے حبیب (بن عبد الرحمن) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ سے ، حبیب نے حفص بن عاصم سے حفص نے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان جنت کے باغات میں رِيَاضِ الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِي عَلَى حَوْضِي أطرافه : ۱۱٩٦، ۱۸۸۸، ۷۳۳۵۔ سے ایک باغ ہے اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔ ٦٥٨٩ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنِي أَبِي ۶۵۸۹ : عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ میرے عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ باپ نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے شعبہ سے، شعبہ سَمِعْتُ جُنْدَبًا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ نے عبد الملک (بن عمیر) سے روایت کی۔ اُنہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَنَا نے کہا: میں نے حضرت جندب سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فَرَكُمْ عَلَى الْحَوْضِ۔ فرماتے تھے: میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا۔ ٦٥٩٠ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ۶۵۹۰: عمرو بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے یزید ( بن ابی حبیب) الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ سے، یزید نے ابوالخیر سے، ابوالخیر نے حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ علیہ وسلم ایک دن باہر آئے اور اُحد والوں کا جنازہ يَوْمًا فَصَلَّى عَلَى أَهْلِ أُحُدٍ صَلَاتَهُ اُسی طرح پڑھا جس طرح کہ آپ میت کا جنازہ عَلَى الْمَيِّتِ ثُمَّ انْصَرَفَ عَلَى الْمِنْبَرِ پڑھا کرتے تھے۔ پھر فارغ ہو کر منبر کی طرف فَقَالَ إِنِّي فَرَطٌ لَكُمْ وَأَنَا شَهِيدٌ لوٹے اور فرمایا: میں تمہارا پیش رو ہوں اور میں عَلَيْكُمْ وَإِنِّي وَاللَّهِ لَأَنْظُرُ إِلَى حَوْضِي تمہارا گواہ ہوں اور بخدا میں اب بھی اپنے حوض کو