صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 303 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 303

صحیح البخاری جلد ۱۴ الله الله ۷۷- کتاب اللباس ٥٨٩١ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۵۸۹۱ : احمد بن یونس نے ہمیں بتایا کہ ابراہیم بن حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ سعد نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا) کہ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابن شہاب نے ہمیں بتایا، ابن شہاب نے سعید بن أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ مسیب سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عنہ سے روایت کی کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ الْفِطْرَةُ خَمْسَ الْخِتَانُ وَالِاسْتِحْدَادُ وسلم سے سنا آپ فرماتے ہیں: فطرتی باتیں پانچ وَقَصُ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمُ الْأَطْفَارِ ہیں۔ ختنہ کروانا، زیر ناف بال صاف کرنا، مونچھیں وَنَتْفُ الْآبَاطِ۔ أطرافه : ٥٨٨٩، ٦٢٩٧ کتروانا، ناخن اتارنا اور بغل کے بال صاف کرنا۔ ٥٨٩٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ ۵۸۹۲ : محمد بن منہال نے ہمیں بتایا کہ یزید بن حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زُرَیع نے ہم سے بیان کیا کہ عمر بن محمد بن زید مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا، عمر نے نافع سے، نافع نے حضرت عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عمرؓ سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ قَالَ خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ وَ وَفِّرُوا علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: مشرکوں اللّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَكَانَ ابْنُ کے برخلاف کرو، داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھوں عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَى کو اچھی طرح کتر و اؤ اور حضرت ابن عمر کی عادت تھی کہ جب وہ حج یا عمرہ کو جاتے تو اپنی داڑھی کو لِحْيَتِهِ فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ۔ طرفه : ٥٨٩٣ مٹھی میں لیتے اور جو زائد ہوتی اس کو کاٹ ڈالتے۔ بَاب ٦٥ : إِعْفَاءُ اللَّحَى داڑھی کو بڑھنے دینا وَعَفَوا (الأعراف : ٩٦) كَثُرُوا وَكَثُرَتْ عَفُوا کے معنی ہیں زیادہ ہو گئے اور ان کے اموال أَمْوَالُهُمْ۔ بڑھ گئے۔