صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 270
صحیح البخاری جلد ۱۴ ٢٧٠ ۷۷- کتاب اللباس بَابِ ٣٥ : الثَّوْبُ الْأَحْمَرُ سرخ رنگ کا کپڑا ٥٨٤٨ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۵۸۴۸: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَاءَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے روایت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ کی۔ ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرْبُوعًا وَقَدْ رضی اللہ عنہ سے سناوہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ رَأَيْتُهُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ مَا رَأَيْتُ شَيْئًا وسلم میانہ قامت تھے اور میں نے آپ کو سرخ أَحْسَنَ مِنْهُ۔ أطرافه: ٣٥٥١، ٥٩٠١۔ جوڑا پہنے ہوئے دیکھا میں نے آپ سے زیادہ حسین کسی کو نہیں دیکھا۔ باب ٣٦ : الْمِيثَرَةُ الْحَمْرَاءُ سرخ زین پوش ٥٨٤٩ : حَدَّثَنَا قَبِيصَةٌ حَدَّثَنَا ۵۸۴۹ : قبیصہ (بن عقبہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ سُفْيَانُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ الله اشعر بن ابی شعثاء) سے ، ا اشعس نے معاویہ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن سوید بن مقرن سے ، معاویہ نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی وَسَلَّمَ بِسَبْعِ عِبَادَةِ الْمَرِيضِ وَاتَّبَاعِ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم دیا۔ الْجَنَائِزِ وَتَشْمِيتِ الْعَاطِسِ وَنَهَانَا بیمار کی عیادت کرنا اور جنازوں کے ساتھ جانا اور عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاحِ وَالْقَسِيِّ چھینکنے والے کو دعا سے جواب دینا، اور ہمیں ریشمی وَالْإِسْتَبْرَقِ وَالْمَيَائِرِ الْحُمْرِ۔ کپڑا اور دیباج اور قسی اور استبرق اور سرخ زین پوشوں کے استعمال سے منع فرمایا۔ أطرافه: ۱۲۳۹ ، ٢٤٤٥ ، ٥١٧٥، ٥٦٣٥ ، ٥٦٥٠، ٥٨٣٨ ، ٥٨٦٣ ، ٦٢٢٢، ٦٢٣٥، ٦٦٥٤۔