صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 243
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۴۳ ۷۷- کتاب اللباس بَاب ۲۰ : اشْتِمَالُ الصَّمَّاءِ ایک ہی کپڑے کو اس طرح لپیٹ لینا کہ ہاتھ پاؤں باہر نہ نکل سکیں ٥٨١٩ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۸۱۹ : محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ عبد الوہاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بن عبد المجید ثقفی) نے ہم سے بیان کیا کہ عبید اللہ عَنْ حُبَيْبٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ (عمری) نے ہم سے بیان کیا۔ عبید اللہ نے حبیب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ( بن عبد الرحمن) سے، حبیب نے حفص بن عاصم نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ سے، حفص نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ الْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ وَعَنْ صَلَاتَيْنِ سے روایت کی، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ نے بیچ ملامسہ اور بیچ منابذہ سے اور دو نمازوں وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغِيبَ الشَّمْسُ سے منع فرمایا۔ ایک فجر کے بعد جب تک کہ وَأَنْ يَحْتَبِيَ بِالثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ سورج بلند نہ ہو جائے دوسری عصر کے بعد جب تک کہ سورج ڈوب نہ جائے اور یہ کہ آدمی ایک عَلَى فَرْجِهِ مِنْهُ شَيْءٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ السَّمَاءِ وَأَنْ يَشْتَمِلَ الصَّمَّاءَ۔ ہی کپڑے میں گوٹھ مار کر اس طرح نہ بیٹھے کہ اس کی شرمگاہ پر کچھ رمگاہ پر کچھ نہ ہو جو اس کے اور آسمان کے درمیان حائل ہو اور نیز اس طرح کپڑا لپیٹ کر نہ بیٹھے کہ ہاتھ پاؤں باہر نہ نکل سکیں۔ أطرافه: ٣٦٨، ٥٨٤، ۵۸۸، ۱۹۹۳، ٢١٤٥، ٢١٤٦، ٥٨٢١۔ ٥٨٢٠ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۸۲۰: يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ یونس نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے کہا؛ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِي قَالَ نَهَى مجھے عامر بن سعد (بن ابی وقاص) نے بتایا کہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حضرت ابو سعید خدری نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللی ام لِبْسَتَيْنِ وَعَنْ بَيْعَتَيْنِ نَهَى عَنِ نے دو قسم کے لباس سے اور دو قسم کی خرید و فروخت