صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 36
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۶ ۶۷ - كتاب النكاح عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عبد الله بن عمر کے بیٹے تھے ، ان دونوں نے حضرت أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ قَالَ السُّؤْمُ فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالْفَرَسِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نحوست عورت اور گھر اور گھوڑے میں (بھی) ہوتی ہے۔أطرافه ،۲۰۹۹، ۲۸۵۸ ، ٥٠٩٤، ٥٧٥، ٥٧٧٢۔٥٠٩٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ :۵۰۹۴: محمد بن منہال نے ہمیں بتایا کہ یزید بن حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زُرَیج نے ہم سے بیان کیا۔عمر بن محمد عسقلانی نے مُحَمَّدٍ الْعَسْقَلَانِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے عُمَرَ قَالَ ذَكَرُوا السُّؤْمَ عِنْدَ النَّبِيِّ باپ نے حضرت (عبد اللہ بن عمر سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ کی۔انہوں نے کہا: لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَ السُّؤْمُ کے پاس محوست کا ذکر کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر نحوست کسی چیز میں ہو تو پھر گھر، فِي شَيْءٍ فَفِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ۔عورت اور گھوڑے میں ہو گی۔أطرافه: ۲۰۹۹، ۲۸۵۸، ۰۰۹۳، ۵۷۰۳، ٥۷۷۲۔٥٠٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۰۹۵: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو حازم ( سلمہ بن دینار) سے ، ابو حازم نے حضرت وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ فَفِي سهل بن سعد (ساعدی) سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کسی چیز میں ہے الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالْمَسْكَنِ۔طرفه: ٢٨٥٩۔تو پھر گھوڑے، عورت اور گھر میں۔٥٠٩٦: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۰۹۶ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِي قَالَ سَمِعْتُ أَبَا که شعبه ( بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عُثْمَانَ النَّهْدِيَّ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ سليمان (بن طرخان ) تیمی سے روایت کی۔سلیمان