صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 34
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۴ ۶۷ - كتاب النكاح ذَاتَ جَمَالٍ وَمَالٍ رَغِبُوا فِي نِكَاحِهَا وَنَسَبِهَا فِي إِكْمَالِ الصَّدَاقِ وَإِذَا فَأَنْزَلَ اللهُ وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ إِلَى کرنے کے لئے حکم دیا گیا۔فرماتی تھیں کہ لوگوں وَتَرْغَبُونَ أَن تَنْكِحُوهُنَّ (النساء : ۱۲۸) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بعد فَأَنْزَلَ اللهُ لَهُمْ أَنَّ الْيَتِيمَةَ إِذَا كَانَتْ فتویٰ پوچھا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ اس لئے اللہ نے ان کے لئے یہ حکم نازل کیا کہ یتیم اگر خوبصورت اور مالدار ہو ، وہ پورا مہر ادا کر کے اس سے نکاح كَانَتْ مَرْغُوبَةً عَنْهَا فِي قِلَّةِ الْمَالِ کرنے اور اس کے خاندان سے تعلق پیدا کرنے وَالْجَمَالِ تَرَكُوهَا وَأَخَذُوا غَيْرَهَا مِنَ کی خواہش رکھتے ہیں۔اور اگر وہ بوجہ اپنے مال اور النِّسَاءِ۔قَالَتْ فَكَمَا يَتْرُكُونَهَا حِينَ خوبصورتی کی کمی کے نا پسندیدہ ہے تو وہ اس کو چھوڑ يَرْغَبُونَ عَنْهَا فَلَيْسَ لَهُمْ أَنْ يُنْكِحُوهَا دیتے ہیں اور اس کے سوا اور عورتوں کو لیتے ہیں۔إِذَا رَغِبُوا فِيهَا إِلَّا أَنْ يُقْسِطُوا لَهَا حضرت عائشہ فرماتی تھیں: تو جیسا کہ یہ لوگ اس وَيُعْطُوهَا حَقَّهَا الْأَوْفَى مِنَ الصَّدَاقِ یتیم لڑکی کو اُس وقت چھوڑ دیتے ہیں جب وہ اُن کے لئے بے رغبت ہو تو اُن کا کوئی حق نہیں کہ وہ اس یتیم لڑکی سے نکاح کر لیں جبکہ اس کی خواہش رکھتے ہوں۔مگر اسی حالت میں کہ وہ اس کے حق میں انصاف کریں اور اُس کو جو اُس کا مہر میں حق ہے پورا کا پورا دیں۔أطرافه : ٢٤٩٤ ،۲۷۶۳، ٤٥۷۳، ٤٥٧٤ ٤٦۰۰، ۰۰٦٤، ۰۰۹۸، ۰۱۲۸، ۵۱۳۱، -٥١٤٠، ٦٩٦٥ ريح : إِلَى مَنْ يَنْكِحُ وَأَيُّ النِّسَاءِ خَير: یعنی کن عورتوں سے نکاح کرے اور کون سی عور تیں بہتر ہیں۔مذکورہ بالا ابواب میں نکاح کی مختلف صورتوں کے جواز کا ذکر کیا گیا ہے مثلاً یہ کہ کنوارے رشتے تلاش کرنا، بیوہ یا مطلقہ سے شادی کرنا، چھوٹی عمر کی لڑکی کا بڑی عمر کے مرد سے شادی کرنا، مالدار کا ل ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع : ” اور وہ تجھ سے عورتوں کے بارہ میں فتوی پوچھتے ہیں تو کہہ دے کہ اللہ تمہیں ان کے متعلق فتوی دیتا ہے اور (متوجہ کرتا ہے اس طرف) جو تم پر کتاب میں اُن یتیم عورتوں کے متعلق پڑھا جا چکا ہے جن کو تم وہ نہیں دیتے جو اُن کے حق میں فرض کیا گیا حالانکہ خواہش رکھتے ہو کہ اُن سے نکاح کرو۔“