صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 549
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۴۹ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٦٠٤: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ سَمِعَ ۵۶۰۴ : حمیدی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے سُفْيَانَ أَخْبَرَنَا سَالِمٌ أَبُو النَّضْرِ أَنَّهُ سفیان بن عیینہ) سے سنا کہ سالم ابونضر نے سَمِعَ عُمَيْرًا مَوْلَى أُمِّ الْفَضْلِ يُحَدِّثُ ہمیں خبر دی کہ انہوں نے عمیر سے جو ام الفضل عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ قَالَتْ شَلَّ النَّاسُ فِي کے غلام تھے ، سنا۔ عمیر نے حضرت ام ام الفضل ال سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ وہ کہتی تھیں : عرفہ صِيَامِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ فَأَرْسَلْتُ إِلَيْهِ بِإِنَاءٍ فِيْهِ علیوم کے دن لوگوں نے رسول اللہ صلی الم کے روزے کے متعلق شک کیا تو میں نے آپ کو ایک برتن لَبَنْ فَشَرِبَ فَكَانَ سُفْيَانُ رُبَّمَا قَالَ بھیجا جس میں کچھ دودھ تھا۔ آپ نے پی لیا۔ کبھی شَلَّ النَّاسُ فِي صِيَامِ رَسُوْلِ اللَّهِ سفیان اس حدیث کو یوں بیان کرتے تھے کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ لوگوں نے عرفہ کے دن رسول اللہ صلی علیم کے فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ أُمُّ الْفَضْلِ فَإِذَا وُقِفَ روزے کے متعلق شک کیا تو حضرت ام الفضل عَلَيْهِ قَالَ هُوَ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ۔ نے آپ کو ایک پیالہ بھیجا۔ جب سفیان سے پوچھا جاتا ( آیا یہ حدیث مرسل ہے یا مرفوع متصل ؟) تو وہ کہتے کہ یہ حضرت ام الفضل سے مروی ہے۔ أطرافه: ١٦٥٨ ، ١٦٦١ ، ١٩٨٨، ٥٦١٨، ٥٦٣٦۔ ٥٦٠٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۵۲۰۵ : قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَأَبِي جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش ہوں نے اعمش سے ، اعمش سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نے ابو صالح (ذکوان) اور ابوسفیان ( طلحہ بن نافع جَاءَ أَبُو حُمَيْدٍ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ مِنَ قریشی) سے، ان دونوں نے حضرت جابر بن النَّقِيعِ فَقَالَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عبد الله ۔ نڈ سے روایت کی۔ حضرت جابر نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَّا خَمَّرْتَهُ وَلَوْ أَنْ ابوحمید ساعدی) نقیع سے ایک پیالہ دودھ کا لائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے تَعْرُضَ عَلَيْهِ عُوْدًا۔ فرمایا: تم نے اس کو ڈھانپ کیوں نہ لیا گو کوئی لکڑی ہی اس پر آڑی رکھ دیتے۔ طرفه: ٥٦٠٦