صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 548 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 548

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۴۸ ۷۴ - كتاب الأشربة هِشَامٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن ابی کثیر عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ نے ہمیں خبر دی۔ بچی نے عبد اللہ بن ابی قتادہ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے ، عبداللہ نے اپنے باپ سے روایت کی۔ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ التَّمْرِ وَالزَّهْرِ وَالتَّمْرِ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا وَالرَّبِيْبِ وَلْيُنْبَدُ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ہے کہ پختہ کھجوروں اور کچی کھجوروں کھجوروں کے کو کو اور اور نیز پختہ کھجوروں اور منی کو اکٹھا کر کے ان کی نبیذ بنائی عَلَى حِدَةٍ۔ جائے اور چاہیے کہ ان میں سے ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ بھگو کر ان کی نبیذ تیار کی جائے۔ بَاب ۱۲ : شُرْبُ اللَّبَنِ دودھ پینا وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ بَيْنِ فَرْثٍ وَ اور اللہ عزوجل کا یہ فرمانا: گوبر اور خون کے دَم لَبَنًا خَالِصًا سَابِعًا لِلشَّرِبِينَ ) درمیان سے ہم تمہیں پینے کے لئے (پاک اور ) (النحل: ٦٧) صاف دودھ (مہیا کر) دیتے ہیں، جو پینے والوں کے لئے خوشگوار (اور) گلے سے آسانی سے اُترنے والا (ہوتا) ہے۔ ٥٦٠٣: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۵۶۰۳: عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ ( بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ یونس نے ہمیں عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بتایا۔ یونس نے زہری سے ، زہری نے سعید بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أُتِيَ رَسُوْلُ اللهِ مسیب سے سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ انہوں نے کہا :رسول بِقَدَحٍ لَبَنٍ وَقَدَحِ خَمْرٍ۔ أطرافه: ۳۳۹٤ ، ۳۴۳۷، ٤٧٠٩، ٥٥٧٦۔ اللہ علیہم ملی امام کے پاس جس رات آپ کا اسرا ہوا ایک دودھ کا پیالہ اور ایک شراب کا پیالہ لایا گیا۔