صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 547 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 547

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۴۷ ۷۴ - كتاب الأشربة باب ۱۱ مَنْ رَأَى أَنْ لَّا يَخْلِطَ الْبُسْرَ وَالتَّمْرَ إِذَا كَانَ مُسْكِرًا وَأَنْ لَّا يَجْعَلَ إِدَامَيْنِ فِي إِدَامٍ جس نے یہ سمجھا کہ کچی اور پکی کھجوریں آپس میں ملا کر نہ بھگوئی جائیں بشرطیکہ وہ نشہ آور ہوں اور یہ کہ دو سالن کو ملا کر ایک سالن نہ بنایا جائے ٥٦٠٠: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ۵۶۰۰: مسلم (بن ابراہیم) نے ہمیں بتایا کہ ہشام هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں اللَّهُ عَنْهُ قَالَ إِنِّي لَأَسْقِي أَبَا طَلْحَةَ بتایا۔انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے وَأَبَا دُجَانَةَ وَسُهَيْلَ بْنَ الْبَيْضَاءِ روایت کی۔وہ کہتے تھے کہ میں ابو طلحہ، ابودجانہ خَلِيطَ بُسْرٍ وَتَمْرِ إِذْ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ اور سہیل بن بیاہ کو کچی اور پکی کھجوروں کی خلیط فَقَدَفْتُهَا وَأَنَا سَاقِيْهِمْ وَأَصْغَرُهُمْ وَإِنَّا شراب پلا ہی رہا تھا کہ شراب حرام کی گئی۔یہ سن کر میں نے اس کو پھینک دیا اور میں ہی ان کا ساقی تَعُدُّهَا يَوْمَئِذٍ الْخَمْرَ وَقَالَ عَمْرُو تھا اور میں سب سے چھوٹا تھا اور ہم خلیط کو ان اور بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ سَمِعَ دنوں شراب سمجھا کرتے تھے۔اور عمرو بن حارث نے اپنی سند میں یوں کہا کہ ہم سے قتادہ نے بیان أَنَسًا۔کیا۔انہوں نے حضرت انس سے سنا۔أطرافه : ٢٤٦٤ ، ٤٦١٧ ، ٤٦٢٠، ۱۰۸۰، ۰۰۸۲، ٥٥۸۳، ٥٥٨٤، ٥٦٢٢، ٧٢٥٣۔٥٦٠١: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ :۵۶۰۱ ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَاء أَنَّهُ سَمِعَ ابن جریج سے، (ابن جریج نے کہا) کہ عطاء بن جَابِرًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ نَهَى الى رباح نے مجھے بتایا۔انہوں نے حضرت جابر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ رضى اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ الزَّبِيْبِ وَالتَّمْرِ وَالْبُسْرِ وَالرُّطَبِ۔علیہ وسلم نے منفی اور کھجور اور کچی اور پکی کھجوروں کی شراب) سے منع فرمایا۔٥٦٠٢: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ۵۶۰۲ مسلم بن ابراہیم) نے ہمیں بتایا کہ ہشام (