صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 538 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 538

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۳۸ ۷۴ - كتاب الأشربة عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله انہوں نے کہا: حضرت عمر نے رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّهُ قَدْ نَزَلَ تَحْرِيْمُ علیہ وسلم کے منبر پر کھڑے ہو کر خطاب کیا اور الْخَمْرِ وَهِيَ مِنْ خَمْسَةِ أَشْيَاءَ الْعِنَبِ فرمایا: دیکھو شراب کی حرمت نازل ہو چکی ہے اور وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيْرِ وَالْعَسَل وہ پانچ چیزوں کی ہوتی ہے۔انگور کی اور کھجور کی وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ وَثَلَاثٌ اور گیہوں کی اور جو کی اور شہد کی۔اور شراب وہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله ہے جو عقل پر پردہ ڈالے اور تین چیزیں ایسی ہیں وَدِدْتُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُفَارِقْنَا حَتَّى يَعْهَدَ مجھے آرزو ہی رہی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إِلَيْنَا عَهْدًا الْجَدُّ وَالْكَلَالَةُ وَأَبْوَابٌ ہم سے جدا نہ ہوتے جب تک کہ آپ اس کے متعلق ہمیں معین وصیت نہ کر جاتے۔دادے کی مِنْ أَبْوَابِ الرِّبَا قَالَ قُلْتُ يَا أَبَا عَمْرِو فَشَيْءٌ يُصْنَعُ بِالسِّنْدِ مِنَ الْأَرْزِ قَالَ۔وراثت کے متعلق اور کلالہ کے متعلق اور سود کے دروازوں میں سے بعض دروازے ہیں ان کے ذَاكَ لَمْ يَكُنْ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ متعلق۔(ابو حیان) کہتے تھے کہ میں نے (شعبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ عَلَى سے) کہا: ابو عمرو! ایک شے ہے جو سندھ میں عَهْدِ عُمَرَ۔چاولوں سے بنائی جاتی ہے۔ابو عمرو نے کہا: یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نہ تھی یا کہا: حضرت عمرؓ کے زمانہ میں نہ تھی۔وَقَالَ حَجَّاجٌ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ حجاج بن منهال) نے بھی اس حدیث کو حماد أَبِي حَيَّانَ مَكَانَ الْعِنَبِ الزَّبِيْبَ۔( بن سلمہ) سے، حماد نے ابو حیان سے روایت کیا۔اس میں بجائے انگور کے منتقی ہے۔أطرافه ٤٦١٩ ، ٥٥۸۱ ، ۵۰۸۹، ۷۳۳۷- ٥٥٨٩: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۵۵۸۹: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن ابی سفر السَّفَرِ عَنِ الشَّعْبِي عَنِ ابْنِ عُمَرَ سے ، عبد اللہ نے شعبی سے، شیعی نے حضرت