صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 533 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 533

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۳۳ ۷۴ - كتاب الأشربة سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُوْلُ كَانَتْ ہوئی اور کچی کھجوروں کی تھی۔ابو بکر بن انس کہنے خَمْرَهُمْ يَوْمَئِذٍ۔لگے اور یہی ان کی شراب ہوا کرتی تھی تو حضرت انس نے انکار نہیں کیا۔(سلیمان کہتے تھے:) میرے بعض ساتھیوں نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے حضرت انس بن مالک کو کہتے سنا: ان دنوں یہی ان کی شراب ہوا کرتی تھی۔أطرافه : ٢٤٦٤، ٤٦١٧، ۴۶۲۰، ۵۵۸۰، ٥٥۸۲، ٥٥٨٤ ٥٦٠٠ ٥٦٢٢، ٧٢٥۔٥٥٨٤ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ :۵۵۸۴ محمد بن ابی بکر مقدمی نے مجھ سے بیان الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا يُوْسُفُ أَبُو مَعْشَرٍ کیا کہ یوسف ابو معشر براء (بن یزید) نے ہمیں الْبَرَّاءُ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيد بْنَ بتایا۔وہ کہتے تھے: میں نے سعید بن عبید اللہ سے عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ سنا۔سعید نے کہا: بکر بن عبد اللہ نے مجھ سے عَبْدِ اللهِ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ حَدَّثَهُمْ بیان کیا کہ حضرت انس بن مالک نے ان کو بتایا أَنَّ الْخَمْرَ حُرِّمَتْ وَالْخَمْرُ يَوْمَئِذٍ که شراب حرام کی گئی اور ان دنوں شراب کچی کھجوروں اور پکی کھجوروں کی ہوا کرتی تھی۔الْبَسْرُ وَالتَّمْرُ۔أطرافه: ٢٤٦٤، ٤٦١٧، ٤٦٢٠، ۱۹۸۰، ۰۰۸۲، ٥٥۸۳ ٥٦٠٠ ٥٦٢٢، ٧٢٥٣۔تشریح: نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ : جس وقت شراب کی حرمت نازل ہوئی۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: حضرت انس جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدام میں سے تھے اور مدینہ کے رہنے والے تھے، بیان فرماتے ہیں کہ ایک دن ابو طلحہ کے مکان پر مجلس شراب لگی ہوئی تھی اور بہت سے دوست جمع تھے۔میں شراب پلا رہا تھا۔دور پر دور چل رہا تھا اور نشہ کی وجہ سے ان کے سر جھکنے لگے تھے کہ اتنے میں گلی میں کسی نے آواز دی کہ شراب حرام کی گئی ہے۔بعض لوگوں نے کہا کہ اُٹھ کر دریافت کرو کہ یہ بات درست بھی ہے یا نہیں۔مگر بعض دوسروں نے کہا کہ نہیں پہلے شراب بہا دو پھر دیکھا جائے گا۔اور مجھے حکم دیا کہ میں شراب کا برتن توڑ کر شراب بہادوں چنانچہ میں نے ایک سونٹا مار کر وہ گھڑا جس میں