صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 532
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۳۲ ۷۴ - كتاب الأشربة بَاب : نَزَلَ تَحْرِيْمُ الْخَمْرِ وَهِيَ مِنَ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ جس وقت شراب کی حرمت نازل ہوئی تو وہ کچی کھجوروں اور پکی کھجوروں کی ہوتی تھی ٥٥٨٢: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۵۵۸۲: اسماعیل بن عبد اللہ (اویسی) نے ہم سے عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ مالک بن انس نے مجھے عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ بتايد انہوں نے اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سے ، اسحاق نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ قَالَ كُنْتُ أَسْقِي أَبَا عُبَيْدَةَ وَأَبَا طَلْحَةَ عنہ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے کہ میں ابو عبیدہ وَأَبَيَّ بْنَ كَعْبٍ مِنْ فَضِيْخِ زَهْوِ وَتَمْرِ اور ابو طلحہ اور ابی بن کعب کو کچی اور پکی کھجوروں فَجَاءَهُمْ آتِ فَقَالَ إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ کی شراب پلا رہا تھا۔اتنے میں ایک آنے والا حُرِّمَتْ فَقَالَ أَبُو طَلْحَةَ قُمْ يَا أَنَسُ آیا اور اس نے کہا کہ شراب حرام کی گئی ہے۔فَأَهْرِقْهَا فَأَهْرَقْتُهَا۔حضرت ابو طلحہ نے کہا: انس اٹھو اور اس کو بہا دو۔میں نے اس کو بہا دیا۔أطرافه: ٢٤٦٤، ٤٦١٧، ٤٦٢٠، ٥٥۸۰، ٥٥، ٥٥٨٤ ٥٦٠٠، ٥٦٢٢، ٧٢٥٣۔٥٥٨٣ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ۵۵۸۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر ( بن عَنْ أَبِيْهِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ سلیمان بن طرخان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے كُنتُ قَائِمًا عَلَى الْحَيِّ أَسْقِيْهِمْ اپنے باپ سے روایت کی۔ان کے باپ نے کہا: عُمُوْمَتِي وَأَنَا أَصْغَرُهُمْ الْفَضِيْخَ فَقِيْلَ میں نے حضرت انس سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ میں حُرِّمَتِ الْخَمْرُ فَقَالُوْا أَكْفِيهَا اپنے محلے میں کھڑا اپنے چچاؤں کو کچی کھجوروں کی راب پلا رہا تھا اور میں ان سب سے چھوٹا تھا۔فَكَفَأْتُهَا۔قُلْتُ لِأَنَسٍ مَا شَرَابُهُمْ اتنے میں کسی نے کہا: شراب حرام کی گئی ہے تو وہ قَالَ رُطَبٌ وَبُسْرٌ فَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ کہنے لگے: اس کو انڈیل دو اور میں نے اس کو أَنَسِ وَكَانَتْ خَمْرَهُمْ فَلَمْ يُنْكِرُ انڈیل دیا۔میں نے حضرت انس سے پوچھا: ان أَنَسٌ وَحَدَّثَنِي بَعْضُ أَصْحَابِي أَنَّهُ کی شراب کس چیز کی تھی؟ انہوں نے کہا: پکی