صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 502 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 502

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۰۲ ۷۳ - كتاب الأضاحي عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَزْوَاجِهِ بِالْبَقَرِ۔ پاس گائے کا گوشت لایا گیا۔ میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ لوگوں نے کہا: رسول اللہ صلی الم نے اپنی ازواج کی طرف سے گائے کی قربانی کی ہے۔ أطرافه : ۲٩٤، ۳۰۵، ۳۱۹، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، ١٥١٦، ١٥١٨، ١٥٥٦، ١٥٦٠، ،١، ١٧٦٢۷۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۳۰ ،۱۷۰۹ ،۱١٥٦١، ١٥٦٢، ١٦٣٨، ٦٥٠ ،٤٣٩٥ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ٥ ، ٦١٥٧، ٧٢٢٩۰۰۹ ،۳۲۹ ، ٤٤٠١، ٤٤٠٨ بَاب ٤ : مَا يُشْتَهَى مِنَ اللَّحْمِ يَوْمَ النَّحْرِ عید الاضحیٰ میں گوشت کھانے کی خواہش کرنا ٥٥٤٩ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا ۵۵۴۹ صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان کیا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سِيْرِينَ کہ (اسماعیل) بن علیہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ایوب (سختیانی) سے ، ایوب نے ابن سیرین سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ مَن کی۔ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی كَانَ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيُعِدْ فَقَامَ کے دن فرمایا: جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا ہو وہ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ هَذَا پھر ذبح کرے۔ یہ سن کر ایک شخص کھڑا ہوا اور يَوْمٌ يُشْتَهَى فِيْهِ اللَّحْمُ وَذَكَرَ کہنے لگا: یا رسول اللہ ! یہ ایسا دن ہے کہ اس میں جِيْرَانَهُ وَعِنْدِي جَدَعَةٌ خَيْرٌ مِنْ گوشت کی خواہش کی جاتی ہے اور اس نے اپنے شَاتَيْ لَحْمٍ فَرَخَّصَ لَهُ فِي ذَلِكَ فَلَا ہمسایوں کا ذکر کیا اور کہا کہ) میرے پاس ایک سال کا بکری کا بچہ ہے جو گوشت کی دو بکریوں أَدْرِي بَلَغَتِ الرُّخْصَةُ مَنْ سِوَاهُ أَمْ لَا سے بہتر ہے تو آپ نے اس کو اجازت دی۔ میں ثُمَّ انْكَفَأُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں جانتا کیا یہ اجازت اس کے سوا اور کو بھی إِلَى كَبْشَيْنِ فَذَبَحَهُمَا وَقَامَ النَّاسُ ہے یا نہیں۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز إِلَى غُنَيْمَةٍ فَتَوَزَّعُوهَا أَوْ قَالَ سے لوٹ کر دو مینڈھے لئے اور ان کو ذبح کیا