صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 482 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 482

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۸۲ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَهَا۔أطرافه: ٢٥٧٢، ٥٤٨٩۔پاس آیا۔انہوں نے اس کو ذبح کیا۔اس کے پٹھہ کا گوشت یا کہا اس کی رانیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجیں اور آپ نے قبول کیا۔باب ۳۳ : الضَّبُ گوه (سوسمار) ٥٥٣٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۵۳۶: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عبد العزيز بن مسلم نے ہمیں بتایا۔عبد اللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ دینار نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ قَالَ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ کہتے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضَّب تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گوہ، نہ تو لَسْتُ أكُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ۔میں اس کو کھاؤں گا اور نہ ہی اس کو حرام قرار دیتا ہوں۔، ٥٥٣٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۵۵۳۷: عبد اللہ بن مسلمہ ( قعنبی) نے ہمیں بتایا۔عَنْ مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي انہوں نے مالک سے ، مالک نے ابن شہاب سے، أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ابن شہاب نے ابو امامہ بن سہل سے، ابو امامہ نے عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنْ خَالِدِ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے، بْنِ الْوَلِيدِ أَنَّهُ دَخَلَ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ حضرت عبداللہ نے حضرت خالد بن ولید سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْتَ مَيْمُوْنَةَ روایت کی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فَأْتِيَ بِضَةٍ مَحْنُوْذٍ فَأَهْوَى إِلَيْهِ ساتھ حضرت میمونہ کے گھر میں گئے اور آپ کے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سامنے ایک بھنی ہوئی گوہ لائی گئی۔رسول اللہ بِيَدِهِ فَقَالَ بَعْضُ النِّسْوَةِ أَخْبِرُوْا صلى اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ اس کی طرف بڑھایا۔