صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 468
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۲۸ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد ابْنِ عُمَرَ لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کس نے کیا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت وَسَلَّمَ مَنْ مَثَلَ بِالْحَيَوَانِ۔ وَقَالَ کی ہے اس شخص پر جو ایسا کرے۔ (ابو نعمان کی طرح) سلیمان بن حرب) نے شعبہ سے یہی عَدِيٌّ عَنْ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ روایت کی کہ منہال (بن عمرو) نے ہمیں بتایا۔ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ انہوں نے سعید بن جبیر) سے، سعید نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص پر لعنت کی جو جانوروں کا مثلہ کرے۔ اور عدی (بن ثابت) نے بھی سعید بن جبیر) سے یہی نقل کیا۔ سعید نے حضرت ابن عباس سے اور حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت کی۔ ٥٥١٦ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۵۵۱۶: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ شعبه (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ مجھے عدی بن ثابت نے بتایا۔ وہ کہتے ہیں: میں نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ حضرت عبداللہ بن یزید سے سنا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے نَهَى عَنِ النُّهْبَةِ وَالْمُثْلَةِ۔ طرفه: ٢٤٧٤ - لوٹ مار اور مثلہ سے منع فرمایا۔ بَاب ٢٦ : لَحْمُ الدَّجَاجِ مرغی کا گوشت ٥٥١٧ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ۵۵۱۷: يحي بن موسیٰ برقی) نے ہم سے بیان عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ کیا کہ وکیع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان سے، عَنْ زَهْدَمِ الْجَرْمِي عَنْ أَبِي مُوسَى سفیان نے ایوب سے، ایوب نے ابوقلابہ سے،