صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 450
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۵۰ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب ١٥ : التَّسْمِيَةُ عَلَى الذَّبِيْحَةِ وَمَنْ تَرَكَ مُتَعَمِّدًا جس جانور کو ذبح کیا جائے اس پر اللہ کا نام لینا اور جس نے عمدا اللہ کے نام کو ترک کیا وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَنْ نَسِيَ فَلَا بَأْسَ حضرت ابن عباس نے کہا: جو بھول جائے تو کوئی وَقَالَ اللهُ تَعَالَى وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ حرج نہیں۔ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تم ان جانوروں يُذْكَرِ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ وَ إِنَّهُ لَفِسْقٌ سے نہ کھاؤ جن پر اللہ کا نم نہیں لیا گیا اور ایسا کھانا (الأنعام: (۱۲۲) وَالنَّاسِي لَا يُسَمَّى تو اطاعت سے نکالنے کا موجب ہے۔ اور بھولنے فَاسِقًا۔ وَقَوْلُهُ وَإِنَّ الشَّيْطِينَ لَيُوحُونَ والے کو فاسق نہیں کہا جاتا۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ إلى أولهم لِيُجَادِلُوكُمْ وَ اِن فرمانا: شیطان اپنے دوستوں کو اشارہ کرتے ہیں کہ أَطَعْتُمُوهُمْ إِنَّكُمْ لَمُشْرِكُونَ ۔ وہ تم سے جھگڑیں اگر تم نے ان کا کہا مانا تو پھر تم (الأنعام: (۱۲۲) بھی مشرک ہی ہو۔ بِذِي الْحُلَيْفَةِ فَأَصَابَ النَّاسَ جُوْعٌ ٥٤٩٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۴۹۸ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن مسروق مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ بْنِ سے ، سعید نے عبایہ بن رفاعہ بن رافع سے ، عبایہ رَافِعٍ عَنْ جَدِهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ نے اپنے دادا حضرت رافع بن خدری سے روایت كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔ انہوں نے کہا: ہم نبی صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ذو الحلیفہ میں تھے ۔ لوگوں کو بھوک لگی ہمیں کچھ اونٹ اور بکریاں ملیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَأَصَبْنَا إِبِلًا وَغَنَمًا وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّی لوگوں کے پیچھے تھے۔ لوگوں نے جلدی کی اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَخْرَيَاتِ النَّاسِ ہانڈیاں رکھ دیں۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان فَعَجِلُوْا فَنَصَبُوا الْقُدُورَ فَدُفِعَ النَّبِيُّ کے پاس آپہنچے۔ آپ نے ان ہانڈیوں کے متعلق صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ فَأَمَرَ حکم دیا اور وہ انڈیل دی گئیں۔ پھر آپ نے تقسیم بِالْقُدُوْرِ فَأُكْفِئَتْ ثُمَّ قَسَمَ فَعَدَلَ کی اور دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر قرار عَشَرَةً مِنَ الْغَنَمِ بِبَعِيْرِ فَنَدَّ مِنْهَا دیا۔ ان میں سے ایک اونٹ بھاگ گیا اور لوگوں