صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 448 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 448

صحیح البخاری جلد ۱۳۔۔۴۴۸ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد أكل الجراد : ٹڈی کھانا۔حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نڈی جس کا گوشت کھایا جاتا ہے کثرت کے ساتھ ہوتی ہے اور باغات اور فصلوں وغیرہ کا بڑا نقصان کرتی ہے۔“ (سیرت خاتم النبیین صلی لایا کہ صفحہ ۵۰) بَاب ١٤: آنِيَةُ الْمَجُوْسِ وَالْمَيْتَةُ مجوسیوں کے برتن اور مردار ٥٤٩٦: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ۵۴۹۶ ابو عاصم ( نبیل) نے ہمیں بتایا۔انہوں حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ نے حیوہ بن شریح سے، حیوہ نے کہا: ربیعہ بن بْنُ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو إِدْرِيسَ يزيد وشقی نے مجھ سے بیان کیا۔ابو اور میس خولانی الْخَوْلَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو ثَعْلَبَةَ نے مجھے بتایا۔انہوں نے کہا: حضرت ابو ثعلبہ الْحُشَنِيُّ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ خشن نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّا في صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور میں نے کہا: بِأَرْضِ أَهْلِ الْكِتَابِ فَنَأْكُلُ فِي يارسول اللہ ! ہم اہل کتاب کے ملک میں رہتے ہیں اور ہم ان کے برتنوں میں کھاتے ہیں اور ایسی آنِيَتِهِمْ وَبِأَرْضِ صَيْدٍ أَصِيْدُ بِقَوْسِي سرزمین میں ہیں جہاں شکار ہوتا ہے۔میں اپنی وَأَصِيْدُ بِكَلْبِي الْمُعَلَّمِ وَبِكَلْي الَّذِي کمان سے شکار کرتا ہوں اور اپنے سدھائے ہوئے لَيْسَ بِمُعَلَّمٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ کتے سے اور نیز اپنے اس کتے سے جو سدھایا ہوا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا مَا ذَكَرْتَ أَنَّكَ نہیں ہوتا، شکار کرتا ہوں۔نبی علی ایم نے فرمایا: بِأَرْضِ أَهْلِ كِتَابٍ فَلَا تَأْكُلُوْا فِي یہ جو تم نے ذکر کیا ہے کہ تم اہل کتاب کے ملک آنِيَتِهِمْ إِلَّا أَنْ لَّا تَجِدُوْا بُدًّا فَإِنْ لَّمْ میں ہو تم ان کے برتنوں میں نہ کھاؤ سوائے اس تَجِدُوْا بُدًّا فَاغْسِلُوْهَا وَكُلُوْا فِيْهَا کے کہ تم کو چارہ نہ ہو اور اگر تم لاچار ہو تو پھر ان وَأَمَّا مَا ذَكَرْتَ أَنَّكُمْ بِأَرْضِ صَيْدِ کو دھو لیا کرو اور کھاؤ اور یہ جو تم نے ذکر کیا ہے فَمَا صِدْتَ بِقَوْسِكَ فَاذْكُرِ اسْمَ اللهِ کہ تم ایسی سرزمین میں ہو جہاں شکار ہوتا ہے تو وَكُلْ وَمَا صِدْتَ بِكَلْبِكَ الْمُعَلمِ پھر جو تم اپنی کمان سے شکار کرو اللہ کا نام لو اور