صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 367 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 367

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۶۷ ٧٠ - كتاب الأطعمة حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ أَبِي بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو طوالہ طُوَالَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ (عبداللہ بن عبد الرحمن بن معمر انصاری) سے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى ابو طوالہ نے حضرت انس سے، حضرت انس نے النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيْدِ عَلَى سَائِرِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے الطَّعَامِ۔ أطرافه: ٣٧٧٠، ٥٤٢٨۔ فرمایا: عائشہ کی فضیلت دوسری عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت باقی کھانوں پر۔ ٥٤٢٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُنِيرٍ ۵۴۲۰ : عبد اللہ بن منیر نے ہم سے بیان کیا کہ سَمِعَ أَبَا حَاتِمِ الْأَشْهَلَ بْنَ حَاتِمٍ انہوں نے ابو حاتم اشہل بن حاتم سے سنا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ أَنَسٍ (عبد الله بن عون نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے تمامہ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ دَخَلْتُ بن انس سے ، تمامہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نبی صلی اللہ غُلَامٍ لَهُ خَيَّاطٍ فَقَدَّمَ إِلَيْهِ قَصْعَةً علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے ایک غلام کے پاس فِيهَا فَرِيْدٌ قَالَ وَأَقْبَلَ عَلَى عَمَلِهِ گیا جو درزی تھا۔ اس نے آپ کے سامنے ایک قَالَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پیالہ رکھا جس میں شرید تھا۔ حضرت انس کہتے وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ قَالَ فَجَعَلْتُ تھے اور وہ اپنے کام میں لگ گیا۔ کہتے تھے : نبی أَتَتَبَّعُهُ فَأَضَعُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ قَالَ فَمَا صلى اللہ علیہ وسلم کدو کے کتنے ڈھونڈ ڈھونڈ کر زِلْتُ بَعْدُ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ۔ کھاتے تھے۔ کہتے تھے: میں بھی ان کو ڈھونڈنے لگا اور آپ کے سامنے رکھتا۔ کہتے تھے: اس کے بعد میں کدو کو پسند کیا کرتا تھا۔ أطرافه : ۲۰۹۲، ۵۳۷۹، ٥٤۳۳، ٥٤٣٥، ٥٤٣٦ ، ٥٤٣٧، ٥٤٣٩۔ تشريح المريد: حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب فرماتے ہیں: شید از روئے لغت گوشت کے شوربے میں تر شدہ ٹکڑوں کو کہتے ہیں۔