صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 237 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 237

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۳۷ ۶۸ - كتاب الطلاق أُوَيْسٍ عَنْ أَخِيهِ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ انہوں نے اپنے بھائی (عبد الحمید بن ابی اولیس) حُمَيْدٍ الطَّوِيْلِ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ سے، عبد الحمید نے سلیمان (بن بلال) سے، مَالِكِ يَقُوْلُ آلَى رَسُولُ اللهِ سلیمان نے محمید طویل سے، محمید نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ نِسَائِهِ انس بن مالک سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ وَكَانَتِ انْفَكَّتْ رِجْلُهُ فَأَقَامَ فِي صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کے پاس نہ مَشْرُبَةٍ لَهُ تِسْعًا وَعِشْرِيْنَ ثُمَّ نَزَلَ جانے کی قسم کھائی اور آپ کے پاؤں میں موچ آگئی تھی تو آپ اپنے ایک بالا خانے میں اُنیس دن فَقَالُوْا يَا رَسُوْلَ اللهِ آلَيْتَ شَهْرًا تک رہے۔ پھر اس کے بعد اُترے۔ لوگوں نے فَقَالَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُوْنَ۔ کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے مہینہ کی قسم کھائی تھی۔ آپ نے فرمایا: مہینہ انیس دن کا بھی ہوتا ہے۔ أطرافه: ۳۷۸، ۶۸۹، ۷۳۲، ۷۳۳، ۸۰۵، ۱۱۱۷، ۱۹۱۱، ٢٤٦۹ ، ٥٢٠١، ٦٦٨٤۔ ٥٢٩٠: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ۵۲۹۰: قتیبہ (بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ ليث بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع عَنْهُمَا كَانَ يَقُوْلُ فِي الْإِيْلَاءِ الَّذِي سے روایت کی۔ (وہ کہتے تھے:) حضرت ابن عمر سَمَّى اللَّهُ تَعَالَى لَا يَحِلُّ لِأَحَدٍ بَعْدَ رضی اللہ عنہما اس ایلاء کے متعلق کہتے تھے جس الْأَجَلِ إِلَّا أَنْ يُمْسِكَ بِالْمَعْرُوْفِ کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا ہے کہ مدت أَوْ يَعْزِمَ بِالطَّلَاقِ كَمَا أَمَرَ اللهُ گزرنے کے بعد کسی کے لئے کوئی بات درست عَزَّ وَجَلَّ۔ نہیں سوائے اس کے کہ اُس کو دستور کے مطابق بھلائی سے رکھے یا طلاق کا قطعی فیصلہ کرے جیسا کہ اللہ عز و جل نے حکم دیا ہے۔ ٥٢٩١: و قَالَ لِي إِسْمَاعِيلُ ۵۲۹۱: اور مجھ سے اسماعیل (بن ابی اُویس) نے حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ کہا کہ مالک نے نے مجھے بتایا۔ انہوں نے نافع إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ يُوْقَفُ حَتَّى ہے ، نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کرتے