صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 637 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 637

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۶۳۷ ۷۶ - کتاب فضائل القرآن بَاب :۳۷: اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا انْتَلَفَتْ عَلَيْهِ قُلُوْبُكُمْ قرآن اس وقت تک پڑھو جب تک تمہارے دل لگے رہیں ٥٠٦٠ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا :۵۰۶۰: ابو نعمان (محمد بن فضل سدوسی) نے ہم حَمَّادٌ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ سے بیان کیا کہ حماد بن زید) نے ہمیں بتایا۔جُنْدَبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنِ النَّبِيِّ انہوں نے ابو عمران (عبد الملک بن حبیب) جونی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اقْرَءُوا سے، ابو عمران نے حضرت جندب بن عبد اللہ الْقُرْآنَ مَا انْتَلَفَتْ قُلُوْبُكُمْ فَإِذَا سے، حضرت جندب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: تم قرآن اس وقت تک پڑھو جب تک تمہارے دل لگے رہیں۔جب تم اُچاٹ ہونے لگو تو پھر اٹھ کھڑے ہو۔اخْتَلَفْتُمْ فَقُوْمُوْا عَنْهُ۔أطرافه: 5061، 1364، 1365- ٥٠٦١: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ :۵۰۶۱ عمرو بن علی ( فلاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي که عبد الرحمن بن مہدی نے ہمیں بتایا۔سلام حَدَّثَنَا سَلامُ بْنُ أَبِي مُطِيعِ عَنْ بن ابی مطیع نے ہم سے بیان کیا۔سلام نے أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِي عَنْ جُنْدَبٍ قَالَ ابو عمران جونی سے ، ابو عمران نے حضرت جندب النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَءُوا ) بن عبد الله ) سے روایت کی۔(انہوں نے کہا:) الْقُرْآنَ مَا انْتَلَفَتْ عَلَيْهِ قُلُوْبُكُمْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن پڑھتے رہو فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقُوْمُوْا عَنْهُ تَابَعَهُ جب تک کہ تمہارے دل لگے رہیں۔جب تم الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ وَسَعِيْدُ بْنُ زَيْدٍ اُچاٹ ہونے لگو تو پھر اٹھ کھڑے ہو۔(سلام کی عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ حَمَّادُ طرح حارث بن عبید اور سعید بن زید نے بھی بْنُ سَلَمَةَ وَأَبَانُ، وَقَالَ غُنْدَرٌ عَنْ ابو عمران (جونی) سے اس حدیث کو روایت کیا۔شُعْبَةَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا اور حماد بن سلمہ اور ابان نے اس کو مرفوعاً بیان قَوْلَهُ۔وَقَالَ ابْنُ عَوْنٍ عَنْ أَبِي نہیں کیا۔اور غندر ( محمد بن جعفر ) نے بھی اسے