صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 585 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 585

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۸۵ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن ٥٠٢١: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى :۵۰۲۱ مسدد نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ يحي بن سعید قطان ) سے ، یحی نے سفیان (ثوری) دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ سے روایت کی کہ مجھ سے عبد اللہ بن دینار نے اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا أَجَلَكُمْ فِي أَجَلٍ مَنْ رضى الله عنہما سے سنا۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خَلَا مِنَ الْأُمَمِ كَمَا بَيْنَ صَلَاةِ روایت کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: تمہاری عمر الْعَصْرِ وَمَغْرِبِ الشَّمْسِ وَمَثَلُكُمْ أن امتوں کی عمر کے مقابل میں جو گزر چکیں اتنی وَمَثَلُ الْيَهُوْدِ وَالنَّصَارَى كَمَثَلِ رَجُلٍ ہی ہے جو عصر کی نماز اور سورج کے ڈوبنے کے اسْتَعْمَلَ عُمَّالًا فَقَالَ مَنْ يَعْمَلُ لِی درمیان ہے، اور تمہاری مثال اور یہود و نصاری إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ عَلَى قِيْرَاطِ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے چند مزدوروں کو کام پر لگایا اور کہا: میرے لئے ایک ایک قیراط قِيْرَاطٍ فَعَمِلَتِ الْيَهُودُ فَقَالَ مَنْ پر دو پہر تک کون کام کرتا ہے تو یہود نے کیا۔پھر يَعْمَلُ لِي مِنْ نِصْفِ النَّهَارِ إِلَى اس نے پوچھا: میرے لئے دوپہر سے عصر تک الْعَصْرِ فَعَمِلَتِ النَّصَارَى ثُمَّ أَنْتُمْ کون کام کرے گا تو نصاری نے کیا۔پھر اب تم ہو جو عصر سے مغرب تک دو دو قیراط پر کام کرو گے۔یہود و نصاری نے کہا: ہم کام تو زیادہ کریں اور دیئے جائیں تھوڑا۔تو اس نے کہا: کیا میں نے تمہیں تمہارے حق سے کم دیا ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں۔تو اس نے کہا: پھر یہ میرا انعام ہے جس تَعْمَلُوْنَ مِنَ الْعَصْرِ إِلَى الْمَغْرِبِ بِقِيرَاطَيْنِ قِيْرَاطَيْنِ قَالُوْا نَحْنُ أَكْثَرُ عَمَلًا وَأَقَلُّ عَطَاءً قَالَ هَلْ ظَلَمْتُكُمْ مِنْ حَقِكُمْ قَالُوْا لَا قَالَ فَذَاكَ فَضْلِي أُوْتِيْهِ مَنْ شِئْتُ۔کو چاہوں دوں۔أطرافه ۲۲۶۸۰٥٧، ۲۲۶۹، ٣٤٥۹، ٠٧٤٦٧ ٧٥٣٣- ٥٥١ تشریح : فَضْلُ الْقُرْآنِ عَلَى سَائِرِ الْكَلَامِ : قرآن کی فضیلت باقی تمام کلاموں پر۔باب کے یہ الفاظ ایک حدیث سے لیے گئے ہیں۔جسے امام ترمذی نے اپنی کتاب میں درج کیا ہے: عن أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الرَّبُّ عَزَّ وَجَلَّ مَنْ شَغَلَهُ الْقُرْآنُ عَنْ ذِكْرِى وَمَسْأَلَعِي