صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 558
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۵۸ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن قَالَ حَدَّثَنِي حُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن حجاج نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدِ حبيب بن عبد الرحمن نے مجھے بتایا۔انہوں نے حفص بن عاصم سے، حفص نے ابو سعید بن معلی الْمُعَلَّى قَالَ كُنْتُ أُصَلِّي فَدَعَانِي بن النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نماز پڑھ رہا أَجِبْهُ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي كُنْتُ تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا۔میں نے آپ کو جواب نہ دیا۔میں نے کہا: یارسول اللہ ! أُصَلِّي قَالَ أَلَمْ يَقُلِ اللهُ اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ میں نماز پڑھ رہا تھا۔آپ نے فرمایا: کیا اللہ نے یہ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمُ (الأنفال: ٢٥) ثُمَّ نہیں فرمایا: اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ قَالَ أَلَا أُعَلِّمُكَ أَعْظَمَ سُوْرَةٍ فِي یعنی اللہ اور رسول کی مانو جب وہ تمہیں بلائیں۔الْقُرْآنِ قَبْلَ أَنْ تَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ پھر آپ نے فرمایا: سنو! مسجد سے نکلنے سے پہلے فَأَخَذَ بِيَدِي فَلَمَّا أَرَدْنَا أَنْ میں تمہیں جو قرآن میں سب سے بڑی سورۃ ہے نَخْرُجَ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّكَ بتاؤں گا۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑا جب ہم باہر قُلْتَ لَأُعَلَّمَنَّكَ أَعْظَمَ سُوْرَةٍ فِي جانے لگے۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے الْقُرْآنِ قَالَ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ تو فرمایا تھا کہ میں تمہیں قرآن میں سب سے بڑی (الفاتحة: ٢) هِيَ السَّبْعُ الْمَثَانِي سورة بتاؤں گا۔آپ نے فرمایا: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ وَالْقُرْآنُ الْعَظِيْمُ الَّذِي أُوتِيْتُهُ۔العلمين۔یہی سبع مثانی اور قرآن عظیم ہے جو اطرافه ٤٤٧٤ ٤٦٤٧ ، ٤٧٠٣۔مجھے دیا گیا ہے۔٥٠٠٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۵۰۰۷: محمد بن مثنی نے ہم سے بیان کیا کہ وہب حَدَّثَنَا وَهْبٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ (بن جریر) نے ہمیں بتایا کہ ہشام بن حسان) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے محمد (بن سیرین) مُحَمَّدٍ عَنْ مَعْبَدٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سے، انہوں نے معبد سے، معبد نے حضرت الْخُدْرِيِّ قَالَ كُنَّا فِي مَسِيْرٍ لَنَا ابو سعید خدری سے روایت کی۔انہوں نے کہا: ہم فَنَزَلْنَا فَجَاءَتْ جَارِيَةٌ فَقَالَتْ إِنَّ ایک سفر میں تھے ہم نے ایک جگہ پڑاؤ کیا۔اتنے ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : تمام حمد اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔